ETV Bharat / city

ہریش چندر اسپیشل کووڈ 19 ہسپتال میں علاج کے بہترین وسائل - دیہی علاقوں میں عمدہ سہولیات

نریلا کے راجہ ہریش چندر ہسپتال کو 200 بیڈ کے ساتھ کووڈ 19 اسپیشل ہاسپیٹل بنایا گیا ہے۔ یہاں تمام بستروں پر آکسیجن سلنڈر موجود ہیں۔

Harishchandra Kovid-19 Narela's best management in a special hospital
ہریش چندر اسپیشل کووڈ 19 ہسپتال میں علاج کے بہترین وسائل
author img

By

Published : Jul 7, 2020, 7:48 AM IST

دہلی حکومت کے ذریعے وزیر اعلیٰ کے نمائندے کے طور پر مقرر نریندر پرجاپتی کا دعویٰ ہے کہ ہسپتال میں بیڈس کی کوئی کمی نہیں ہے۔ کچھ مریض صحت یاب ہو کر چلے جاتے ہیں اور کچھ نئے آتے ہیں، پھر بھی ہسپتال میں ابھی تک 96 بستر خالی ہیں۔

ویڈیو

نریندر پرجاپتی نے کہا کہ کھانا بھی بہترین معیار کا ہے ، جس میں روٹی ، سبزی کے ساتھ دہی اور پھل بھی شامل ہیں۔ چائے اور بسکٹ کا بھی بہتر انتظام ہے۔ نریندر پرجا پتی کا دعویٰ ہے کہ ڈاکٹروں کے طرز عمل اور نظام کا تمام مریض تعریف کرتے ہیں۔ نریندر پرجاپتی نے بتایا کہ مین گیٹ پر ڈسپلے لگایا گیا ہے، جس پر یہ چلتا رہتا ہے کہ ہسپتال میں کتنے بستر خالی ہیں۔ لہذا ہسپتال کے باہر سے آپ دیکھ سکتے ہیں کہ ہسپتال میں کتنے بستر خالی ہیں۔ مجموعی طور پر یہ ہسپتال دیہی علاقوں میں عمدہ سہولیات مہیا کر رہا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.