ETV Bharat / city

نوئیڈا: ضلع پولیس اور غیر سرکاری تنظیم کی جانب سے مفت راشن تقسیم - پولیس

نوئیڈا میں لاک ڈاون کے دوران ضرورت مند افراد میں ضلع پولیس اور غیر سرکاری تنظیم کی جانب سے مفت راشن تقسیم کیا گیا۔

نوئیڈا
نوئیڈا: ضلع پولیس اور غیر سرکاری تنظیم کی جانب سے مفت راشن تقسیم
author img

By

Published : May 6, 2020, 10:43 PM IST

ریاست اترپردیش کے نوئیڈا علاقے میں ضلع پولیس اور چیتنا سنستھان نامی ایک غیر سرکاری تنظیم کی جانب سے سیکٹر 126 ، سیکٹر 52 ، صرف آباد ۔ سیکٹر 16 ، ہرولا ، سیکٹر 18 کے ضرورت مند خاندانوں میں راشن اور اشیائے خورد ونوش تقسیم کی گئی۔

ہر راشن کٹ میں آٹا، دالیں، چاول، چینی، تیل، مصالحہ جات موجود تھے۔ راشن کی تقسیم کے نظام میں حکومت کی طرف سے مقرر کردہ تمام سماجی فاصلاتی ہدایات پر سختی سے عمل کیا گیا۔

نوئیڈا: ضلع پولیس اور غیر سرکاری تنظیم کی جانب سے مفت راشن تقسیم

نوئیڈا پولیس انچارج اور پولیس اہلکاروں نے تمام احتیاطی تدابیر اور حفاظت کے ساتھ راشن تقسیم کیا۔

اس موقعے پر چیتنا سنستھا کے ڈائریکٹر سنجے گپتا نے معاشرے کے تمام اسٹیک ہولڈرز سے اپیل کی کہ وہ ’’لاک ڈائون اور مشکل دور میں سلامتی اور احتیاط کے ساتھ ایسے کام کرکے ضرورت مند اور حاجت مند خاندانوں کی مدد کے لیے آگے آئیں۔‘‘

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.