ETV Bharat / city

حکومت کی عقل اور سمجھ کے لیے کسانوں کا ہَوَن - ے نوئیڈا۔دہلی بارڈر پر بھی احتجاج

بھارتیہ کسان یونین کے سینکڑوں کسانوں نے نوئیڈا-دہلی بارڈر پر مرکزی حکومت کے عقل اور سمجھ کے لیے ہَوَن کا اہتمام کیا، تاکہ حکومت کسانوں کے درد کو سجھ سکے اور زرعی قوانین کو منسوخ کرے۔

farmers protest on dehli noida border
حکومت کی عقل اور سمجھ کے لیے کسانوں کا ہون
author img

By

Published : Dec 5, 2020, 6:10 PM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع نوئیڈا میں بھارتیہ کسان یونین کے سیکڑوں کسانوں نے نوئیڈا۔دہلی بارڈر پر بھی احتجاج کررہے ہیں۔

احتجاج کے دوران کسانوں نے مرکزی حکومت کی (بدھی شدھی) عقل اور سمجھ کے لیے ہون کا اہتمام کیا تاکہ حکومت کسانوں کے مطالبات کو تسلیم کرتے ہوئے زرعی قوانین کو منسوخ کرے۔

حکومت کی عقل اور سمجھ کے لیے کسانوں کا ہون

کسانوں نے کہا کہ زرعی قوانین ملک کے خلاف ہے، جس کی وجہ سے کسان اپنی زراعت کو بچانے کے لیے سڑک پر مظاہرہ کررہے ہیں، لیکن حکومت ابھی تک کسانوں کے مطالبات کو تسلیم نہیں کیا ہے۔

کسانوں کا مزید کہنا ہے کہ کسان حکومت کو خواب غفلت سے بیدار کرنے آئے ہیں، جب تک حکومت تمام مطالبات تسلیم نہیں کرتی ہے تب تک ہم یہاں سے نہیں ہٹیں گے، انھوں نے کہا کہ ہم یوم جمہوریہ پریڈ کی بھی پوری تیاری کے ساتھ یہاں پہنچے ہیں، یہاں پر ہم مشق بھی کر رہے ہیں۔

واضح رہے کہ زرعی قوانین کے خلاف کسانوں کے احتجاج کا آج 10واں دن ہے، کسانوں کے مسئلے کو حل کرنے کے لیے حکومت اور کسان رہنماؤں کے درمیان پانچویں دور کا مذاکرات جاری ہے۔ مرکزی حکومت کے تینوں نئے زرعی قوانین کے خلاف احتجاج کرنے والے کسانوں نے 8 دسمبر کو بھارت بند کا اعلان بھی کرچکے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.