ETV Bharat / city

کسانوں اورپولیس اہلکاروں کے مابین تصادم ، کئی زخمی - دھرنے پربیٹھے کسانوں کو ہٹا نے کی کوشش

ضلعی انتظامیہ 'جیورانٹرنیشنل ایئر پورٹ' کی تعمیر کے لئے اراضی حاصل کرنے گئی۔ اس دوران جب پولیس نے دھرنے پربیٹھے کسانوں کو ہٹا نے کی کوشش کی تو وہ مشتعل ہوگئے اورپولیس پرپتھراؤ شروع کردیا۔

Farmer stone pelting SDM gunjan Singh and many police man injured
کسانوں اورپولیس اہلکاروں کے مابین تصادم کئی زخمی
author img

By

Published : Jan 27, 2020, 5:15 PM IST

Updated : Feb 28, 2020, 4:05 AM IST

گریٹر نوئیڈا کے روہی گاؤں میں اراضی حصول کے بعد معاوضے میں اضافے کا مطالبہ کرتے ہوئے دھرنے پر بیٹھے کسانوں اور پولیس کے مابین جھڑپ ہوئی۔ اس تصادم میں کئی پولیس اہلکار اور کسانون کے زخمی ہونے کی بھی اطلاع ہے۔

کسانوں اورپولیس اہلکاروں کے مابین تصادم کئی زخمی

موصولہ اطلاع کے مطابق ضلعی انتظامیہ جیور انٹرنیشنل ایئر پورٹ کی تعمیر کے لئے اراضی حاصل کرنے گئی۔ اس دوران جب پولیس نے دھرنے پر بیٹھے کسانوں کو ہٹا نے کی کوشش کی تو وہ مشتعل ہوگئے اور پولیس پر پتھراؤ شروع کردیا۔

بتایا جارہا ہے کہ دیہی عوام کے پتھراؤ سےایس ڈی ایم گنجا سنگھ بھی زخمی ہوئی ہیں، جنہیں علاج کے لئے گریٹر نوئیڈا کے کیلاش اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ اسپتال کے مطابق پتھر لگنے سے ان کے ہاتھ میں چوٹیں آئیں۔

واضح رہے کہ روہی گاؤں کی اراضی بھی جیور انٹر نیشنل ایئرپورٹ کی تعمیر کے لئے حاصل کی گئی ہے جس کی وجہ کسان طویل عرصے سے دھرنا پر بیٹھے معاوضے میں مستقل اضافے کی مانگ کررہے ہیں۔

مزید پڑھیں: علی گڑھ پولیس نے مجتبی کو رہا کیا

ضلعی انتظامیہ کے اہلکار پیر کی صبح بھاری پولیس فورسز کے ساتھ حاصل شدہ اراضی پر قبضہ کرنے پہنچے۔ اس دوران جیسے ہی پولیس فورسز نے دھرنے پر بیٹھے کسانوں کو اٹھانے کی کوشش کی، وہاں موجود سیکڑوں کسان بھڑک گئے اور پتھراؤ کرنا شروع کردیا۔

پتھراؤ کے دوران دھرنے پر بیٹھے کسانوں نے نعرے بازی بھی کی۔ بتایا جارہا ہے کہ مشتعل کسانوں نے پتھراؤ کے دوران آدھی درجن گاڑیوں میں توڑ پھوڑ کی۔ اس کے پولیس اہلکارون کے بس کو بھی نقصان پہنچایا۔

Intro:گریٹر نوئیڈا میں کسانوں کا پتھراؤ ،ایس ڈی ایم گنجا سنگھ اور بہت سے پولیس والے زخمی Body:گریٹر نوئیڈامیں کسانوں کا پتھراؤ ، ایس ڈی ایم گنجا سنگھ سمیت متعدد پولیس اہلکار زخمی

نوئیڈا :
گریٹر نوئیڈا کے روہی گاؤں میں اراضی کے حصول کے بعد ، معاوضے میں اضافے کا مطالبہ کرتے ہوئے پیر کے روز دھرنے پر آنے والے کسانوں اور پولیس کے مابین جھڑپ ہوئی۔ بہت سے کسانوں اور پولیس اہلکاروں کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔

موصولہ اطلاع کے مطابق ضلعی انتظامیہ جیور انٹرنیشنل ایئر پورٹ کی تعمیر کے لئے اراضی حاصل کرنے گئی۔ اس دوران ، جب پولیس نے دھرنے پر بیٹھے دیہاتیوں کو ہٹا نے کی کوشش کی تو وہ مشتعل ہوگئے اور پولیس پر پتھراؤ شروع ۔ بتایا جارہا ہے کہ دیہی عوام کے پتھراؤ کے نتیجے میں نتیجے میں ایس ڈی ایم گنجا سنگھ بھی زخمی ہوئی ہیں ، جنہیں علاج کے لئے گریٹر نوئیڈا کے کیلاش اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ اسپتال کے مطابق پتھر لگنے سے ان کے ہاتھ میں چوٹیں آئیں۔

واضح رہے کہ روہی گاؤں کی اراضی بھی جیور انٹر نیشنل ایئرپورٹ کی تعمیر کے لئے حاصل کی گئی ہے۔ کسان طویل عرصے سے یہاں پر دھرنا پر بیٹھے معاوضے میں مستقل اضافے کی مانگ کرتے رہے ۔ ضلعی انتظامیہ کے اہلکار پیر کی صبح بھاری پولیس فورس کے ساتھ حاصل شدہ اراضی پر قبضہ کرنے پہنچے۔ اس دوران ، جیسے ہی پولیس فورس نے دھرنے پر بیٹھے کسانوں کو اٹھانے کی کوشش کی ، وہاں موجود سیکڑوں کسان بھڑک گئے اور پتھراؤ کرنا شروع کردیا۔

پتھراؤ کے دوران دھرنے پر بیٹھے کسانوں نے نعرے بازی بھی کی۔ بتایا جارہا ہے کہ مشتعل کسانوں نے پتھراؤ کے دوران آدھی درجن گاڑیوں میں توڑ پھوڑ کی۔ اس کے علاوہ ، اس بس کو پتھراؤ سے بھی نقصان پہنچا یا، جس پر پولیس اہلکار قبضہ ہٹانے کے لئے گئے ہوئے تھے۔Conclusion:Farmer stone pelting SDM gunjan Singh and many police man injured in greater Noida
Last Updated : Feb 28, 2020, 4:05 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.