ETV Bharat / city

نوئیڈا: پولیس بدمعاش کے درمیان تصادم، ایک گرفتار - نوئیڈا کے علاقے میں

دارالحکومت دہلی سے متصل نوئیڈا کے تھانہ فیز 2 میں پولیس اور بدمعاش کے درمیان تصادم ہوا جس میں ایک بدمعاش گرفتار اور ایک فرار ہو نے میں کامیاب ہو گیا۔

پولیس نے ایک لاکھ کے انعامی بدمعاش کو گرفتار کیا
author img

By

Published : Jul 30, 2019, 3:10 AM IST

بتایا جا رہا کہ جس بدمعاش کو حراست میں لیا گیا ہے وہ مهاگن بلڈر کے کارپوریٹ آفس میں ہوئی ڈکیتی کا ماسٹر مائنڈ ہے۔ اور اس پر ایک لاکھ روپے کے انعام کا اعلان کیا گیا تھا۔ وہیں زخمی بد معاش کی شناخت سچن ٹھاکر کے طور پر ہوئی ہے۔

پولیس نے ایک لاکھ کے انعامی بدمعاش کو گرفتار کیا
پولیس نے ایک لاکھ کے انعامی بدمعاش کو گرفتار کیا

ایس ایس پی ویبھو کرشن نے بتایا کہ تھانہ فیز -2 کی پولیس علاقے میں روٹین چیکنگ کر رہی تھی۔ اسی دوران موٹر سائیکل پر سوار دو مشتبہ افراد وہاں سے گذررہا تھا پولیس نے جب اسے رکنے کے لیے اشارہ کیا تو موٹر سائیکل پر سوار دونوں بدمعاش دوسری سمت میں بھاگنے لگے۔

اس کے بعد پولیس نے سیکٹر -88 میں واقع سبزی منڈی کے قریب محاصرہ کر لیا لیکن اسی دوران بدمعاشوں نے فائرنگ شروع کر دی۔ پولیس نے جوابی کارروائی کرتے ہوئے گولیاں چلانی شروع کی تو بدمعاش کے پیر میں گولی جا لگی لگی اورو ہ وہیں گر پڑا۔ جبکہ اس کا ایک ساتھی وہاں سے فرار ہو نے میں کامیاب ہو گیا۔ اس کے بعد پولیس نے بدمعاش کو گرفتار کر زخمی حالت میں ضلع اسپتال میں داخل کرایا۔

اس کے بعد پولیس نے فرار ہوئے بدمعاش کی تلاشی میں متعدد مقامات پر چھاپے ماری کی، لیکن اب تک اس کی گرفتاری نہیں ہو سکی ہے۔

ایس ایس پی نے بتایا کہ پکڑا گیا بدماش بلند شہر کے سكندرآباد علاقے کے گرام گھاسي سرائے کا باشندہ ہے اور اس کا نام سچن ٹھاکر ولد جے پرکاش ہے۔

سچن ٹھاکر بین ریاستی بدمعاش ہے اور اس پر لوٹ، ڈکیتی سمیت متعدد جرائم میں ملوث ہونے کا الزام ہے اور اس پر درجنوں مقدمے درج ہیں۔ ضلع گوتم بدھ نگر اور غازی آباد کی پولیس بھی اسے تلاش کررہی تھی۔

انہوں نے مزید بتایا کہ گزشتہ 27/28 اپریل 2019 کی رات تھانہ فیز -3 علاقے واقع مهاگن بلڈر کے کارپوریٹ آفس میں ڈکیتی کی واردات ہوئی تھی۔ اس واقعہ کا ماسٹر مائنڈ سچن ٹھاکر ہی تھا۔

اس صورت میں مطلوبہ سچن ٹھاکر پر 09 جون -2019 کو ایک لاکھ روپے کےانعام کا اعلان کیا گیا تھا۔ بدمعاش کے قبضے سے ایک پستول، کارتوس اور موٹر سائیکل برآمد ہوئی ہے۔

Intro:Police in counterBody:پولس تصادم میں ایک لاکھ کا انعامی بدمعاش گرفتار
نوئیڈا۔:
تھانہ فیز -2 اور اسٹار ون ٹیم نے پیر کو دن دہاڑے ہو ئے تصادم میں ایک شاطرڈاکو کو زخمی ہونے کے بعد گرفتار کر لیا۔ جبکہ اس کا ایک ساتھی موقع سے فرار ہونے میں کامیاب رہا ۔ حراست میں لیا گیا بد معاش مهاگن بلڈر کے کارپوریٹ آفس میں ڈکیتی کا ماسٹر مائنڈ بتایا گیا ہے۔ اسی صورت میں بدمعاش پر ایک لاکھ روپے کے انعام کا اعلان کیا گیا تھا۔ زخمی بد معاش کی شناخت سچن ٹھاکر کے طور پر ہوئی ہے۔
ایس ایس پی ویبھو کرشن نے بتایا کہ تھانہ فیز -2 کی پولیس اور اسٹار ون ٹیم فیز -2 علاقے میں روٹین چیکنگ کر رہی تھی۔ اسی وقت ایک موٹر سائیکل پر سوار دو مشتبہ افراد کو رکنے کا اشارہ کیا گیا۔ لیکن، اس نے موٹر سائیکل دوسری سمت میں موڑ لی۔ اس کے بعد پولیس نے سیکٹر -88 واقع سبزی منڈی کے قریب محاصرہ کر جب رکنے کا اشارہ کیا تو بدمعاشوں نے پولیس پر فائرنگ کر دی۔ پولیس نے بھی جوابی کارروائی کی، گولی اس کے پیر میں لگی اورو ہ وہیں گر پڑا ۔ جبکہ اس کا ساتھی فرار ہو گیا۔ زخمی بدمعاش کو گرفتار کر کےضلع اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ پولیس نے فرار بدمعاش کی تلاش میں کئی مقامات پر چھاپے ماری کی، لیکن اب تک اس کی گرفتاری نہیں ہو سکی ہے۔
ایس ایس پی نے بتایا کہ پکڑا گیا بدماش بلند شہر کے سكندراباد علاقے کے گرام گھاسي سرائے کا سچن ٹھاکر ولد جےپرکاش ہے۔ سچن ٹھاکر بین ریاستی بدمعاش ہے اور اس پر لوٹ، ڈکیتی اور گینگسٹر کے ایک درجن سے زائدمعاملے درج ہیں۔ فی الحال یہ ضلع گوتم بدھ نگر اور غازی آباد میں مطوب تھا۔ انہوں نے بتایا کہ گزشتہ 27/28 اپریل 2019 کی رات تھانہ فیز -3 علاقے واقع مهاگن بلڈر کے کارپوریٹ آفس میں ڈکیتی کی واردات ہوئی تھی۔ اس واقعہ کا ماسٹر مائنڈ سچن ٹھاکر ہی تھا۔ اس صورت میں مطلوبہ سچن ٹھاکر پر 09 جون -2019 کو ایک لاکھ روپے کےانعام کا اعلان کیا گیا تھا۔ بدمعاش کے قبضے سے ایک پستول، کارتوس اور موٹر سائیکل برآمد ہوئی ہے۔Conclusion:Police in counter

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.