ETV Bharat / city

دھونی نے ٹیم کیش لیس انڈیا لانچ کیا

ڈیجیٹل ادائیگی میں تیزی لانے کی غرض سے ماسٹر کارڈ نے آج معروف کرکٹر مہیندر سنگھ دھونی کے ساتھ مل کر 'ٹیم کیش لیس انڈیا' لانچ کیا۔

دھونی نے ٹیم کیش لیس انڈیا لانچ کیا
author img

By

Published : Oct 16, 2019, 11:22 PM IST

اس پہل کے بارے میں دھونی نے کہا کہ ایک چھوٹے شہر میں رہ کر بڑا ہونے کی وجہ سے ڈیجیٹل انفراسٹرکچر کی کمی کی وجہ سے درپیش چیلنجز کو میں بہتر سمجھتا ہوں۔ اس لیے میں چاہتا ہوں کہ سبھی کی محفوظ ،یقینی اور آسان ڈیجیٹل کی ادائیگی تک پہنچ ہو۔

دھونی نے ٹیم کیش لیس انڈیا لانچ کیا

اس کے لیے ایک ٹیم ورک کی ضرورت ہے۔ اس ٹیم کیش لیس انڈیا کے ذریعے میں ہر بھارتی صارف اور تاجر کو اس ٹیم کا حصہ بننے کے لیے مدعو کرنا چاہوں گا۔

اس درمیان دھونی نے اپنے کرکٹ کیرئیر کے نشیب و فراز کا بھی ذکر کیا۔ اس پہل کے بارے میں ایشیا ماسٹر کارڈ کے معاون صدر اری سرکار نے تفصیلی جانکاری دیتے ہوئے بتایا کہ گذشتہ کچھ برسوں میں ماسٹر کارڈ نے تاجروں کے درمیان خاص کر ٹیئر 2 اور3 شہروں میں ڈیجیٹل پیمنٹ میں اضافہ کرنے کے لیے مسلسل کام کر رہے ہیں۔

گزشتہ کچھ برسوں میں بھارت میں ڈیجیٹل ادائیگی میں کافی اضافہ ہوا ہے کیونکہ اس کا بھارت کی ترقی میں اہم رول ہے۔جبکہ ایم سوائپ کے سی ای او منیش پٹیل نے کہا کہ بھارت میں کیش لیس تاجر ایم سوائپ کا اہم مشن ہے اور ماسٹر کارڈ کے ساتھ منسلک ہو کر اس میں اضافہ ہوا ہے۔ مارچ 2019 میں چار لاکھ سے بڑھ کر آج دس لاکھ تک ایکسٹیبل سینٹر پہنچ چکے ہیں۔

یہ پہل ماسٹر کارڈ کی ان کوششوں کا نتیجہ ہے جو لوگوں کو اپنے یومیہ خریداری کے لیے ڈیجیٹل ادائیگی کے استعمال کرنے کی ترغیب دیتا ہے۔ سرکار بھی ڈیجیٹل پیمنٹ کو معیشت کی بنیاد بنانے کے لیے ڈیجیٹل ادائیگی پر توجہ مرکوز کیے ہوئے ہے اور اس کے لیے کم نقد والی معیشت کے لیے کئی قدم اٹھا رہی ہے۔

Intro:MS dhoni at the launch of team cashless IndiaBody:دھونی نے ٫٫ٹیم کیش لیس انڈیا،، لانچ کیا
نئی دہلی:
ڈیجیٹل ادائیگی میں تیزی لانے کی غرض سے ٫ماسٹر کارڈ، نےآج عظیم کرکٹر مہندر سنگھ دھونی کے ساتھ مل کر٫٫ ٹیم کیش لیس انڈیا،، لانچ کیا ۔اس پہل کے بارے میں دھونی نے کہا کہ ایک چھوٹے شہر میں رہ کر بڑا ہونے کی وجہ سے ڈیجیٹل انفراسٹرکچر کی کمی کی وجہ سے درپیش چیلنجز کو میں بہتر سمجھتا ہوں ۔ اس لیے میں چاہتا ہوں کہ سبھی کی محفوظ ،یقینی اور آسان ڈیجیٹل کی ادائیگی تک پہنچ ہو ۔ اس کے لئے ایک ٹیم ورک کی ضرورت ہے اس ٹیم کیش لیس انڈیا کے ذریعے میں ہر ہندوستانی صارف اور تاجر کو اس ٹیم کا حصہ بننے کے لیے مدعو کرنا چاہوں گا۔اس درمیان دھونی نے اپنے کرکٹ کیرئیر کے کے نشیب و فراز کا بھی ذکر کیا۔ اس پہل کے بارے میں ایشیا ماسٹر کارڈ کے معاون صدر ٫اری سرکار, نےتفصیلی جانکاری دیتے ہوئے بتایا کہ گذشتہ کچھ برسوں میں ماسٹر کارڈ نے تاجروں کے درمیان خاص کر ٹیئر 2 اور3 شہروں میں ڈیجیٹل پیمنٹ کے چلن کو بڑھانے کے لیے مسلسل انویسٹ اورکام کر رہے ہیں ۔ گزشتہ کچھ برسوں میں ہندوستان میں ڈیجیٹل ادائیگی میں کافی اضافہ ہوا ہے ۔کیونکہ اس کا ہندوستان کی ترقی میں اہم رول ہے۔جبکہ ایم سوائپ کے ٫سی ای او، منیش پٹیل نے کہا کہ ہندوستان میں کیش لیس تاجر ایم سوائپ کا اہم مشن ہیں اور ماسٹر کارڈ کے ساتھ جڑ کر اس میں اضافہ ہوا ہے ۔ مارچ 2019 میں چار لاکھ سے بڑھ کر کر آج دس لاکھ تک ایکسٹیبل سینٹر پہنچ چکے ہیں۔یہ پہل ماسٹر کارڈ کی ان کوششوں کا نتیجہ ہے جو لوگوں کو اپنے یومیہ خریداری کے لیے ڈیجیٹل ادائیگی کے استعمال کرنے کی ترغیب دیتا ہے ۔سرکار بھی ڈیجیٹل پیمنٹ کو معیشت کی بنیاد بنانے کے لیے ڈیجیٹل ادائیگی پر توجہ مرکوز کئے ہوئے ہے اور اس کے لیے کم نقد والی معیشت کے لیے کئ قدم اٹھا رہی ہے۔Conclusion:Team cashless India a nationwide initiative to accelerate and adoption of digital payment
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.