ETV Bharat / city

نوئیڈا: کورونا متاثرین کی تعداد میں کمی - انتظامیہ اور عوام

گوتم بدھ نگر میں آج صرف 110 کیسیز درج ہوئے ہیں، وہیں ایک متاثرہ شخص کے مرنے کی بھی خبر ہے۔

Continued decline in Corona cases in Noida up
نوئیڈا: کورونا متاثرین کی تعداد میں کمی
author img

By

Published : Oct 18, 2020, 10:42 PM IST

قومی دارالحکومت دہلی سے متصل ریاست اترپردیش کے صنعتی شہر نوئیڈا میں کورونا وائرس متاثرین کی تعداد میں اب کمیاں دیکھی جا رہی ہیں، جو یقینی طور پر انتظامیہ اور عوام کے لئے بے حد خوشی کی بات ہے۔

گوتم بدھ نگر میں آج صرف 110 کیسیز درج ہوئے ہیں، وہیں ایک متاثرہ شخص کے مرنے کی بھی خبر ہے۔اس طرح مرنے والوں کی مجموعی تعداد 65 ہوگئی ہے۔

مزید پڑھیں:

ریپ کی کوشش کرنے والے بزرگ کو سزا

لیکن راحت کی بات یہ ہے کہ آج 264 افراد مکمل صحتیابی کے بعد گھر روانہ ہوگئے ہیں۔ اس طرح اب تک 14 ہزار 619 مریض صحت مند ہونے کے بعد ضلع کے مختلف ہسپتالوں سے ڈسچارج ہو چکے ہیں۔ لیکن اب بھی مُختلف ہسپتالوں میں 1 ہزار 229 ایکٹو مریض زیر علاج ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.