ETV Bharat / city

MLA Tejpal Nagar booked for violating poll code: بی جے پی رکن اسمبلی تیج پال پر مقدمہ درج - ضابطہ اخلاف کی خلاف ورزی کے تحت مقدمہ درج

دادری سے بی جے پی کے موجودہ رکن اسمبلی اور آنے والے اسمبلی انتخاب میں بی جے پی کے امیدوار تیج پال ناگر کے خلاف ڈھول باجے کے ساتھ انتخابی مہم چلانے کے سلسلے میں مقدمہ MLA Tejpal Nagar Booked for Violating Poll Code درج کیا گیا ہے۔

رکن اسمبلی تیج پال
رکن اسمبلی تیج پال
author img

By

Published : Jan 18, 2022, 1:30 PM IST

اسمبلی انتخابات کے اعلان کے ساتھ ہی ضابطۂ اخلاق نافذ ہو گیا۔ ایسے میں الیکشن کمیشن کی جانب سے عوامی نمائندوں کے لئے ہدایت جاری کی گئی ہے کہ ضابطۂ اخلاق کی خلاف ورزی نہ کی جائے۔ اس کے علاوہ کووڈ-19 پروٹوکول پر عمل آوری کو یقینی بنایا جائے۔

ریاست کے شہر نوئیڈا کے دادری سے بی جے پی کے رکن اسمبلی اور آنے والے انتخاب میں پارٹی کے امیدوار تیج پال ناگر کے خلاف متعدد دفعات میں مقدمہ درج Dadri MLA Tejpal Nagar Booked for Violating COVID کیا گیا ہے۔

یہ مقدمہ کووڈ-19 پروٹوکول، ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی اور وبائی ایکٹ کی خلاف ورزی کے تحت دائر کیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ رکن اسمبلی تیج پال ناگر ڈھول اور باجے کے ساتھ انتخابی مہم چلانے کے لیے بسرکھ تھانہ علاقے کے گوڑ سٹی پہنچے۔ اس دوران سینکڑوں کی تعدادا میں پارٹی کے کارکنان ان کے ہمراہ تھے۔

پولیس کے مطابق ایم ایل اے تیج پال نگر کے ذریعہ ضابطہ اخلاق اور کوویڈ 19 پروٹوکول کی خلاف ورزی کی گئی ہے۔ تیج پال ناگر کے خلاف 188 آئی پی سی، 269 آئی پی سی، 270 آئی پی سی اور 3 ایپیڈیمک ایکٹ 1897 کی دفعہ کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ اس سے قبل چھتیس گڑھ کے وزیر اعلی بھوپیش بگھیل کے خلاف ضابطہ اخلاق اور کوویڈ 19 پروٹوکول کی خلاف ورزی کا مقدمہ درج کیا گیا تھا۔

بھوپیش بگھیل نوئیڈا سے کانگریس پارٹی امیدوار پنکھوڑی پاٹھک کے ساتھ ڈور ڈور مہم چلا رہے تھے۔ اسی بنیاد پر ان کے خلاف نوئیڈا سیکٹر 113 کوتوالی میں مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ چھتیس گڑھ کے وزیر اعلی بھوپیش بگھیل سمیت 5 لوگوں کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.