پروین کمار نے ٹوکیو پیرالمپک گیمز میں ہائی جمپ میں چاندی کا تمغہ جیت کر ملک کا سر فخر سے بلند کیا۔
براہ کے ضلعی صدر جادون نے کہا کہ نوئیڈا کے ڈی ایم سہاس ایل وائی اور پروین کمار نے چاندی کا تمغہ جیت کر نہ صرف نوئیڈا کا نام روشن کیا بلکہ دنیا میں بھی اس شہر اور ضلع کو شہرت دلائی۔
مزید پڑھیں:گوتم بدھ نگر: پروین نے پوری دنیا میں نوئیڈا کا نام روشن کیا
اس موقع پر عآپ کے ضلع صدر بھوپندر جادون، رادھا پرجاپتی اور رہیس ٹھاکر وغیرہ موجود تھے۔