ETV Bharat / city

Aam Aadmi Party:عام آدمی پارٹی کے 90 فیصد کارکنان نوجوانوں پر مشتمل ہے - عام آدمی پارٹی کی رکنیت سازی مہم

عام آدمی پارٹی کے نوئیڈا ضلع کے جنرل سکریٹری اور پارٹی کے ترجمان سنجیو نگم نے بتایا کہ ضلع صدر بھوپیندر جدون نے آج سنجیو ناگر سالار پور اور سندیپ ناگر اٹا گجرن کو نگر سکریٹری مقررAAP Launches Public Reachout Programme کیا ہے ۔اس کے علاوہ سچن پہلوان اور یشویر ناگر کو سلال پور سے،سبھاش گوتم اور یوگیش دنکور سے، جیور سے عامر خان ،سمیر خان اور سبھاش گوتم، اٹا فتح پور سے شاہ رخ خان، سوربھ ناگر عرف تیجا گرجر، وکیل اور نسیم کو پارٹی رکنیت دلائی گئی۔

عام آدمی پارٹی
عام آدمی پارٹی
author img

By

Published : Dec 10, 2021, 10:50 PM IST

اتر پردیش کے جے بی نگر کے دنکور میں عام آدمی پارٹی کے ضلع صدر بھوپیند جادون نے کہا کہ عام آدمی پارٹی واحد پارٹی ہے جس کے 90 فیصد عہدیدار نوجوانوں AAP youth wing starts Membership drive in UP پر مشتمل ہیں،عام آدمی پارٹی میں کثیر تعداد میں نوجوان نسل جڑ رہی ہے۔یہ میٹنگ جیور ودھان سبھا یوتھ سیل کے صدر ادے ویر ملک کی صدارت میں دنکور دفتر میں منعقد ہوئی۔

ضلع جنرل سکریٹری اور پارٹی کے ترجمان سنجیو نگم نے بتایا کہ ضلع صدر بھوپیندر جدون نے آج سنجیو ناگر سالار پور اور سندیپ ناگر اٹا گجرن کو نگر سکریٹری مقرر کیا ہے اور سچن پہلوان اور یشویر ناگر کو سلال پور سے،سبھاش گوتم اور یوگیش دنکور سے ، جیور سے عامر خان ،سمیر خان اور سبھاش گوتم، اٹا فتح پور سے شاہ رخ خان، سوربھ ناگر عرف تیجا گرجر، وکیل اور نسیم کو پارٹی رکنیت دلائی گئی۔

مزید پڑھیں:نوئیڈا: عام آدمی پارٹی کی رکنیت سازی مہم

اس موقع پر اقلیتی سیل کے ضلع صدر دلدار انصاری، جیور اسمبلی کے اسپیکر مکیش پردھان، نائب صدر سچن ناگر اور سکریٹری پروین ناگر موجود تھے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.