ETV Bharat / city

اسپورٹز کٹس کی تقسیم

جموں و کشمیر میں کھیل کو فروغ دینے کے لیے محکمے کی جانب سے نوجوان کھلاڑیوں کو اسپورٹز کٹز دے کر حوصلہ افزائی کی گئی ہے۔

author img

By

Published : Mar 14, 2019, 5:27 PM IST

اسپورٹز کٹس کی تقسیم

ریاست جموں و کشمیر کے جنوبی علاقے کولگام میں محکمے 'یوتھ اینڈ سروسز اسپورٹس' کی جانب سے آج کولگام کے مختلف ہائی سکینڈری اسکولز میں اسپورٹز کٹز تقسیم کیے گئے۔

اسپورٹز کٹس کی تقسیم

اس موقعے پر ضلع کولگام کے ترقیاتی کمشنر شمیم احمد وانی نے کہا کہ محکمے کی جانب سے یہ کوشش رہتی ہے کہ اسکولوں میں طلبا و طالبات کو کھیل کود کی طرف راغب کیا جائے، تاکہ کھیل کو مزید فروغ مل سکے۔

Intro:کولگام سپوٹس کٹس تقسیم

Body:جنوبی کشمیر کے کولگام میں محکمے یوت اینڈ سروس سپوٹس کی جانب سے آج کولگام کے مختلف ہائی اسکینڈی اسکولوں میں سپوٹس کٹس تقسیم کیے۔اس موقے پر ضلح ترقیاتی کمشنر کولگام شمیم احمد وانی نے کہا کہ محکمے کی طرف سے یہ کوشش رہتی ہیں کہ اسکولوں میں طلباہ و طالبات کو کھیل کود کی طرف راغب کرانا۔

Conclusion:تنویر وانی کولگام

9906418950.9419005583
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.