ETV Bharat / city

چندرابابونائیڈو کا نیلور دورہ جاری ہے - چندرا بابو نائڈو نے دو دو گھنٹے سماعت کی

آندھری پردیش کے سابق وزیر اعلیٰ اور تلگو دیشم کے سربراہ چندرابابو نائیڈو منگل کے روز ضلع نیلور کے دورہ کے دوسرے دن چھ حلقوں کے پارٹی رہنماوں اور کارکنان سے ملاقات کریں گے۔

چندرابابونائیڈو کا نیلور دورہ جاری ہے
author img

By

Published : Oct 15, 2019, 11:56 AM IST

تلگودیشم سربراہ چندرابابو نائڈو نے پیر کے روز دورہ کے پہلے دن چار حلقوں کے تلگودیشم کارکنان سے ملاقات کی اور ان کے مسائل کی سماعت کی، ہر حلقہ کے لیے انھوں نے دو دو گھنٹے سماعت کی۔
اس موقع پر تلگو دیشم کارکنان نے حکمراں جماعت وائی ایس آر کانگریس پر الزام لگایا کہ ان پر جھوٹے مقدمات لگاکر انھیں ہراساں کیا جارہا ہے۔
آج دوسرے دن کے دورہ میں وہ چھے حلقوں سے متعلقہ کارکنوں سے ملاقات کریں گے۔
آندھراپردیش میں وائی ایس آر کانگریس کے برسراقتدار آنے کے بعد سے تلگو دیشم اور وائی ایس آر کانگریس رہنماوں اور کارکنوں کے درمیان جھڑپ کے متعدد واقعات دیکھے گئے ہیں۔
اس ضمن میں چندرابابو نائیدو مختلف اضلاع کا دورہ کرتے ہوئے پارٹی کارکنان کی پریشانیوں کی سماعت کررہے ہیں۔

Intro:Body:

tuesday

Conclusion:

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.