ETV Bharat / city

ناسک: کورونا کے 26049 مریض صحت یاب

مہاراشٹر کے ضلع ناسک میں کورونا وائرس ( کووڈ-19) سے جمعرات کی صبح تک 26،049 مریض صحت یاب ہو گئے۔

Nashik Coraona Update
ناسک کورونا اپڈیٹ
author img

By

Published : Aug 27, 2020, 6:49 PM IST

ضلع کے جنرل ہسپتال سے موصول رپورٹ کے مطابق اب تک 26،049 کورونا مریض اس وائرس سے صحت یاب ہو چکے ہیں اور اس وقت ضلع میں 5187 مریض زیر علاج ہیں، جبکہ اب تک مجموعی طور پر 813 مریضوں کی موت ہوئی ہے۔

ناسک میں کورونا ریکوری شرح 18.59 فیصد ہے، جس میں سے دیہی علاقوں میں 78.38 فیصد اور شہری علاقوں میں ریکوری شرح 43 .84 فیصد ہے۔ اس کے علاوہ مالیگاؤں میں 66.44 فیصد اور ضلع کے باہر سے آئے مریضوں کے صحت یاب ہونے کی شرح 84.95 فیصد ہے۔

یہ بھی پڑھیں: کورونا وباء اور آن لائن تعلیم، پبلشنگ انڈسٹری کو کتنا نقصان؟

ضلع میں کورونا سے اب تک 813 مریضوں کی موت ہو گئی ہے، جن میں دیہی ناسک سے 223 ، ناسک میونسپل کارپوریشن کے علاقے سے 461، مالیگاؤں میونسپل کارپوریشن کے علاقے سے 107 اور ضلع سے باہر سے آئے 22 مریض شامل ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.