ناسک روڈ ریلوے اسٹیشن سے مدھیہ پردیش اور اترپردیش کی ریاستوں کے 423 مزدوروں کو ٹرین سے بھیجا گیا.
888 مزدوروں کو آج خصوصی ٹرین سے روانہ کیا کیا گیا۔
واضح رہے لاک ڈاؤن کی وجہ سے ضلع ناسک اور شہر مالیگاؤں میں بھی ہزاروں کی تعداد میں پوپی اور بہار ریاستوں کے ہزاروں پاورلوم مزدور بھی اپنے آبائی وطن جانے کیلئے حکومت سے امید لگائے بیٹھے ہیں۔