ETV Bharat / city

Change in Weather Of Bihar: نالندہ میں اچانک موسم کی تبدیلی سے کسانوں میں مایوسی - نالندہ میں اچانک موسم کی تبدیلی سے کسانوں میں مایوسی

بہار میں ان دنوں گرمی ہے، مگر نالندہ میں اچانک موسم کی تبدیلی سے ضلع میں دھند چھا گئی، جس سے کسانوں کو خدشہ ہے کہ سبزی خراب ہوجائے گی۔ Change Weather in Nalanda۔

Change in Weather Of Bihar
Change in Weather Of Bihar
author img

By

Published : Mar 29, 2022, 7:45 PM IST

نالندہ: ریاست بہار کے نالندہ ضلع میں اچانک موسم کی تبدیلی سے کسانوں میں مایوسی چھا گئی ہے۔ پورے علاقے میں گہرا دھند سے کچھ بھی نظر نہیں آ رہا تھا۔ وہیں کوہرے کی وجہ سے ضلع کے درجہ حرارت میں کوئی تبدیلی نہیں آیا ہے۔ ضلع میں ابھی درجۂ حرارت 40 ڈگری کے پار ہے۔ جس سے کھیت میں لگے سبزیوں کے خراب ہونے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ وہیں محکمۂ موسم نے اس کے پیچھے کی وجہ مشرقی ہوا کے اثر کو بتایا ہے۔ محکمۂ موسمیات کے مطابق تیز پوربی ہوا سے گرمی بڑھ گئی ہے، جو دھند کے طور پر دکھائی دے رہا ہے۔ Farmers disappointed by sudden change of weather in Bihar۔

ویڈیو دیکھیے۔

نالندہ میں اچانک موسم کی تبدیلی سے کسانوں میں مایوسی ہے، کسان راکیش کمار نے بتایا کہ نالندہ میں اچانک موسم کی تبدیلی سے کریلا اور پرول کی سبزی کے خراب ہونے کا خدشہ ہے۔ اس سے ہم لوگوں کو کافی نقصان ہو سکتا ہے۔ تین چار ہزار روپیے کٹھہ لگائے ہیں، جس کے نکلنے کی امید نہیں ہے۔

مزید پڑھیں:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.