ETV Bharat / city

نالندہ: سڑک حادثے میں تین درجن افراد زخمی - تین درجن افراد زخمی

نالندہ بہار شریف سے کولکاتا جا رہی ایک بس حادثے کا شکار ہو گئی ہے۔ بس میں سوار تین درجن افراد زخمی ہو گئے ہیں۔

سڑک حادثے میں تین درجن افراد زخمی
سڑک حادثے میں تین درجن افراد زخمی
author img

By

Published : Sep 6, 2020, 6:05 PM IST

Updated : Sep 6, 2020, 7:32 PM IST

یہ واقعہ دیپ نگر تھانہ علاقے کے این ایچ-20 پر پیش آیا۔ حادثے کی اطلاع ملتے ہی پولیس موقع پر پہنچی اور زخمیوں کو علاج کے لیے ہسپتال پہنچایا۔

سڑک حادثے میں تین درجن افراد زخمی
سڑک حادثے میں تین درجن افراد زخمی

اطلاعات کے مطابق بہار شریف کے کانٹا پر سے کولکاتا کے لیے بس کھلی تھی جس پر بڑی تعداد میں لوگ سوار تھے۔ سبھی مسافر کولکاتا جا رہے تھے اسی درمیان مہانند پور گاؤں کے پاس اچانک بس قابو سے باہر ہو گئی اور پلٹ گئی۔ بس تقریبا 15 فٹ گہری کھائی میں چلی گئی۔ حالانکہ اس حادثے میں کسی کے ہلاک ہونے کی خبر نہیں ہے۔

Last Updated : Sep 6, 2020, 7:32 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.