اطلاعات کے مطابق این ایس یل شوگر فیکٹری میں گنا کسانوں کے فصل کا بقایا رقم نہیں دیے جانے پر کسان تنظیم کے صدر دھر راجو اچانک رات کے وقت کسانوں کے ایک ہجوم کو لےکر شوگر فیکٹری پہنچ گئے، جہاں انہوں نے توڑ پھوڑ کی۔
دوسری جانب انہوں نے گذشتہ رات زخموں کا علاج کرنے سرکار ہسپتال میں داخل ہوئے۔