ETV Bharat / city

جماعت اسلامی بیدر کا ایک روزہ تنظیمی اجلاس

پالیسی پروگرام کے تمام شرکاء نے مختلف موضوعات پر لوگوں سے خطاب کیا۔خواتین میں کام کی ذمہ داری محترمہ توحید سندھے ضلعی ذمہ دار خواتین ضلع بیدر کو دی گئی۔

جماعت اسلامی بیدر کا ایک روزہ تنظیمی اجلاس
author img

By

Published : Aug 18, 2019, 10:42 PM IST

Updated : Sep 27, 2019, 11:05 AM IST

ریا ست کرناٹک کے ضلع بیدر میں 'جماعت اسلامی ہند'، شاخ بیدر کی جانب سے میقاتی پالسیی اور پروگرام اپریل 2019 تا مارچ 2023 برائے وابستگان و ذمہ داران' جماعت اسلامی ہند' ضلع بیدر کے لئے ایک روزہ اجلاس رحمت فنکشن ہال بیدر میں منعقد کیا گیا۔

اجلاس کا آغاز حافظ محمد مشتاق احمد کی تلاوت کلام پاک سے ہوا۔ جبکہ محمد اکرم علی ناظم ضلع بیدر نے افتتاحی کلمات ادا کئے

پالیسی پروگرام کے تمام شرکاء نے مختلف موضوعات پر لوگوں سے خطاب کیا۔خواتین میں کام کی ذمہ داری محترمہ توحید سندھے ضلعی ذمہ دار خواتین ضلع بیدر کو دی گئی۔

اس موقع پر جماعت اسلامی شاخ بیدر کی جانب سے چلائی جارہی بلاسودی بینک کی تفصیلات بھی بیان کی گئی۔

اس موقع پر امیر مقامی نے کہا کہ جن احباب کو جو ذمہ داریاں دی جارہی ہیں وہ پوری دلچسپی اور لگن کے ساتھ انجام دیں۔

امیر مقامی محمد نظام الدین نے ضلع بھر کے ذمہ داران اور جماعت کے ذیلی تنظیموں کے وابستگان اور دیگر کا اس پروگرام میں شرکت کرنے پر شکریہ ادا کیا۔

Intro:

Body:جماعت اسلامی بیدر کا ایک روزہ تنظیمی اجلاس

Conclusion:کرناٹک کے ضلع بیدر میں جماعت اسلامی ہند شاخ بیدر کی جانب سے میقاتی پالسیی اور پروگرام اپریل 2019 تا مارچ 2023 برائے وابستگان وہ ذمہ داران جماعت اسلامی ہند ضلع بیدر کے لئے ایک روزہ اجلاس رحمت فنکشن ہال بیدر میں منعقد کیا گیا.

اس اجلاس کا آغاز حافظ محمد مشتاق احمد کی تلاوت کلام پاک سے ہوا. جبکہ محمد اکرم علی ناظم ضلع بیدر نے افتتاحی کلمات ادا کئے

پالیسی اور پروگرام کے مطابق،، شعبہ دعوت، رفیق احمد صاحب، شعبہ اسلامی معاشرہ محمد ظفراللہ خان، شعبہ امت کا تحفظ اور ترقی محمد معظم صاحب، شعبہ ہندوستانی سماج محمد مصطفی خان، شعبہ قیام عدل وقسط عبدالستار، شعبہ تزکیہ وتربیت محمد نظام الدین، شعبہ تنظیم محمد نظام الدین امیر مقامی، شعبہ تعلیم محمد عارف الدین، شعبہ خدمت خلق محمد معظم علی، شعبہ فکر اسلامی کا فروغ آصف الدین کے علاوہ خواتین میں کام کی ذمہ داری محترمہ توحید سندھے ضلعی ذمہ دار خواتین ضلع بیدر کو اپنی اپنی ذمہ داری دی گئی.
محمد عارف الدین پہلی نشست کے کنوینر تھے جو صبح گیارہ بجے تادوپہر ایک بجے تک چلی.
وقفہ برائے نماز وطعام دوپہر 3 بجے تک دیا گیا.
بعد از دوسری نشست کا آغاز ہوا جس کے کنوینر محمد مقصود علی تھے.
اس موقع پر جماعت اسلامی شاخ بیدر کی جانب سے چلائی جارہی بلاسودی بینک کی تفصیلات بھی بیان کی گئی

اس موقع پر محمد نظام الدین امیر مقامی ضلع بیدر نے ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے کہا کہ جماعت اسلامی بیدر کی جانب سے میقاتی پالیسی اور پروگرام اپریل 2019 تا مارچ 2023 تک جماعت سے جڑے تمام احباب کو مختلف ذمہ داریاں دی گی ہیں.

جس میں خواتین کے شعبے میں کام کرنے کی ذمہ داری خدمت خلق اور فکر اسلامی کو فروغ جیسے موضوعات پر محترمہ توحید سندھے کو دی گئی ہے.

اس موقع پر امیر مقامی نے کہا کہ جن احباب کو جو ذمہ داریاں دی جارہی ہیں و پوری دلچسپی اور لگن کے ساتھ انجام دے.
امیر مقامی محمد نظام الدین نے ضلع بھر کے ذمہ داران اور جماعت کے ذیلی تنظیموں کے وابستگان اور دیگر کا اس پروگرام میں شرکت کرنے پر شکریہ ادا کیا
Last Updated : Sep 27, 2019, 11:05 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.