ETV Bharat / city

مظفرنگرمیں جدید سہولیات والے کھیل گاؤں - بہادرپور اور کھیڑی گاؤں میں جدید سہولیات والے کھیل گاؤں

مظفر نگر شہر سے نو کلومیٹر دور میں واقع جڑواں گاؤں بہادرپور اور کھیڈی ویران کو ملک کا پہلا ماڈل اسپورٹس ولیج بنا لیا گیا جوجدید سہولیات سے لیس ہے۔

مظفرنگر: کھیل گاوں میں اولمپک کھلاڑیوں کی شرکت

author img

By

Published : Mar 4, 2020, 8:08 AM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع مظفر نگر کے گاؤں بہادر پور کھیڈی میں ایک کھیل گاؤں قائم کیا گیا ہے جس میں سابق اولمپک کھلاڑیوں کے ساتھ ساتھ دیگر دانشوران بھی یہاں موجود رہے۔

مظفرنگر: کھیل گاوں میں اولمپک کھلاڑیوں کی شرکت

پروگرام میں علاقے کے لوگوں نے بھی شرکت کی اور پروگرام کو کامیاب بنایا، ساتھ ہی کئی سارے کھیلوں کا آغاز بھی کیا گیا، جس میں بچوں نے بھرپور حصہ لیا۔

بھارت کی آبادی 130 کروڑ پہنچ چکی ہے لیکن اولمپک پوائنٹس ٹیبل میں ہم دنیا کے چھوٹے چھوٹے ممالک سے بھی بہت پیچھے ہیں۔

مظفر نگر شہر سے نو کلومیٹر دور میں واقع جڑواں گاؤں بہادرپور اور کھیڈی ویران کو ملک کا پہلا ماڈل اسپورٹس ولیج بنا لیا گیا ہے۔

آدرش کھیل کے ذریعے گاؤں میں کھیلوں کی طرف رجحان پیدا کرنے کی کوشش کی ہے۔اس گاؤں میں کھیلوں کے سامان کی فراہمی کے لئے، ایک دکان کا بھی افتتاح کیا گیا ہے جہاں اولمپک کھیلوں سے متعلق تمام سازوسامان موجود ہوں گے تاکہ جو بچے واقعتا اسپورٹس کھیلوں میں شامل ہونا چاہتے ہیں وہ اپنی ضرورت کے مطابق سستی قیمتوں پر سامان حاصل کرسکیں۔

مزید پڑھیں:پلوامہ حملہ: این آئی اے نے باپ بیٹی کو حراست میں لیا

گاؤں میں اسپورٹس چینلز بھی دکھائے جائیں گے اور وقتا فوقتا اسپورٹس پرسن انٹرویو اور کھیلوں پر مبنی فلمیں بھی دکھائی جائیں گی۔

اس مثالی اسپورٹس ولیج کی کامیابی کو آہستہ آہستہ ملک کے بہت سے گاؤں میں نقل کرنے کی کوشش کی جائے گی تاکہ اسپورٹس کلچر پورے ملک میں پھیل جائے اور ایک وقت ایسا آئے جب ہمارے کھلاڑی دیش کا پرچم بلند کرتے ہوئے کھیل کے میڈل تالکا میں سب سے اوپر ہوں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.