ETV Bharat / city

وزیرمملکت کپل دیو کے والد کی یاد میں شجرکاری مہم

ضلع مظفرنگر کے انچارج وزیر چیتن چوہان مظفرنگر پہنچے، جہاں انہوں نے وزیرمملکت کپل دیوکے والد کی یاد میں پیڑ پودے لگا کر انہیں خراج عقیدت پیش کی۔ اس موقع پر انہوں نے کانپور میں ہلاک ہوئے پولیس اہلکاروں کو خراج عقیدت بھی پیش کی۔

وزیرمملکت کپل دیو کے والد کی یاد میں شجرکاری مہم
وزیرمملکت کپل دیو کے والد کی یاد میں شجرکاری مہم
author img

By

Published : Jul 4, 2020, 9:00 PM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع مظفر نگر کے انچارج وزیر چیتن چوہان مظفر نگر پہنچے، جہاں انہوں نے سب سے پہلے وزیر مملکت برائے آزاد انچارج کپل دیو اگروال کی آنجہانی والد رمیش چند جی کی یاد میں پیڑ پودھے لگا کر انہیں خراج عقیدت پیش کی۔

وزیرمملکت کپل دیو کے والد کی یاد میں شجرکاری مہم

اس موقع پر وزیر انچارج نے کانپور معاملے پر اپنے خیالات کا اظہار کیا۔انہوں نے کہا کہ کانپور میں پیش آئے واقعے سے میں بہت غمزدہ ہوں، اور اس معاملے کی اعلی حکام تحقیقات کررہے ہیں، جو بھی اس معاملے میں قصوروار ہوگا ان پر سخت ترین کاروائی کی جائے گی۔

انہوں نے کہا کہ اترپردیش حکومت امن و امان اور بدعنوانی کے خلاف پرعزم ہے۔ ہم اس پر سمجھوتہ نہیں کریں گے، ساتھ ہی انچارج وزیر نے کہا کہ بی جے پی حکومت میں کسانوں کے گنے کے واجبات کی ادائیگی بھی وقت پر کی جارہی ہے۔

مزید پرھیں:

کولگام تصادم میں دوعسکریت پسند ہلاک، فوجی افسر اور دو سپاہی زخمی

اس موقع پر ضلعی صدر وجے شکلا، ایم ایل اے وکرم سینی اور پارٹی کے وزیر مملکت کپل دیو اگروال کی رہائش گاہ پر کافی تعداد میں کارکنان موجود تھے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.