ETV Bharat / city

Muzaffarnagar Bags Award In Water Conservation Efforts: جل شکتی وزارت کی جانب سے مظفرنگر مجسٹریٹ کو صدر جمہوریہ ایوارڈ سے نوازا گیا - محکمہ جل شکتی جانب سے ایوارڈ سے نوازا گیا

نیشنل واٹر ایوارڈ کا قیام وزارت جل شکتی نے سال 2018 میں قائم کیا تھا،ان ایوارڈ کے قیام کا مقصد اسٹارٹ ایپس کے ساتھ ساتھ سرکردہ تنظیموں کو بھارت میں آبی وسائل کے انتظام کے بہترین طریقوں کو اپنانے کے پیش نظر سینئر پولیس افسروں کے ساتھ بات چیت کرنے کا ایک اچھا موقع فراہم کرنا ہے، تیسرے نیشنل واٹر ایوارڈ 2020 کے تحت 57 ایوارڈز کو گیارہ مختلف زمروں میں تقسیم کیا گیا۔Muzaffarnagar Receives the 'Best district' Award in Water Management Initiatives

مجسٹریٹ
مجسٹریٹ
author img

By

Published : Mar 31, 2022, 9:49 AM IST

مرکزی وزارت جل شکتی کی جانب سے اعلان کردہ تیسرے نیشنل واٹر ایوارڈ 2020 میں ضلع مظفرنگر نے بہترین ضلع کے زمرے میں پہلی پوزیشن حاصل کی، جس کے نتیجے میں صدر جمہوریہ جناب رام ناتھ کووند نےمظفر نگر کے ضلع مجسٹریٹ چندر بھوشن سنگھ کو ایوارڈ سے نوازا،اور ضلع کے لئے بہترین خدمات انجام دینے کے لئے ان کی تعریف کی ۔اس موقع پر چیف ڈویلپمنٹ آفیسر آلوک یااداؤ جی بھی ان کے ساتھ موجود تھے۔Muzaffarnagar Receives the 'Best district' Award in Water Management Initiatives

نیشنل واٹر ایوارڈ کا قیام وزارت جل شکتی نے سال 2018 میں قائم کیا تھا،ان ایوارڈ کے قیام کا مقصد اسٹارٹ ایپس کے ساتھ ساتھ سرکردہ تنظیموں کو بھارت میں آبی وسائل کے انتظام کے بہترین طریقوں کو اپنانے کے پیش نظر سینئر پولیس افسروں کے ساتھ بات چیت کرنے کا ایک اچھا موقع فراہم کرنا ہے، تیسرے نیشنل واٹر ایوارڈ 2020 کے تحت 57 ایوارڈز کو گیارہ مختلف زمروں میں تقسیم کیا گیا۔

مجسٹریٹ

مزید پڑھیں:Food Poisoning Case in Muzaffarnagar: مظفر نگر میں فوڈ پائزنگ سے متعدد بیمار

بہترین ریاست، بہترین ضلع، بہترین گاوں، پنچایت بیسٹ، اربن لوکل باڈی، بیسٹ پرنٹ اینڈ الیکٹرونک میڈیا، بیسٹ اسکول، بیسٹ انڈسٹری،بیسٹ این جی او سمیت دیگر زمروں کے تحت تقیسم کیا گیا تھا۔بہترین ریاست کے زمرے میں اتر پردیش کو اور بہترین ضلع کے زمرے میں مظفر نگر کو رکھا گیا ہے۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.