ETV Bharat / city

Naresh Tikait on Ukraine Crisis: 'وزیر اعظم مودی کو یوکرین جنگ میں ثالثی کے لیے آگے آنا چاہیے'

یوکرین اور روس کے درمیان جاری جنگ کے درمیان بھارتیہ کسان یونین کے قومی صدر نریش ٹکیٹ نے کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی کو اس معاملے میں آگے بڑھ کر ثالثی کا کردار ادا کرنا چاہیے Prime Minister Modi should intervene in Russia-Ukraine war۔

'وزیر اعظم مودی کو یوکرین جنگ میں ثالثی کے لیے آگے آنا چاہیے'

author img

By

Published : Mar 5, 2022, 11:04 PM IST

Updated : Mar 6, 2022, 6:51 AM IST

یوکرین روس جنگ بندی پر زور دیتے ہوئے بھارتیہ کسان یونین کے قومی صدر چودھری نریش ٹکیت نے کہا کہ بھارتی حکومت اس معاملے میں پہل کرے اور دونوں ممالک کے درمیان جنگ بندی میں مداخلت کرے Prime Minister Modi should intervene in Russia-Ukraine war۔

ویڈیو دیکھیے۔

مظفرنگر پہنچیں بھارتیہ کسان یونین کے قومی صدر چودھری نریش ٹکیت نے کہا کی ہم نے وزیر اعظم سے روس اور یوکرین کے معاملے میں مداخلت کرنے کے لئے پہلے ہی کہا تھا۔ یوکرین میں تقریبا بیس ہزار بھارتی شہری ہیں۔

یوکرین میں بھارتی شہری پریشان ہیں اور اپنے وطن آنے کے لیے جدوجہد کر رہے ہیں۔ حکومت ہند کو بہت پہلے ہی اس پر غور و فکر کرنی چاہیے تھی ایسی ہنگامی حالات میں ہندوستانی حکومت کو درست قدم اٹھانے چاہیے تھے۔

ہندوستانی حکومت کو روس یوکرین معاملے میں مداخلت کرنی چاہیے کیونکہ بیرون ممالک میں ہندوستانی وزیراعظم کی بہت اچھی شبیہ ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ اس جنگ کی وجہ سے پوری دنیا اس کی زد میں آجائے گی۔

مزید پڑھیں:

بھارت کے وزیراعظم جنگ بندی کیلئے پہل کرنا چاہیے ورنہ پڑوسیوں کا جنگ ملک تک آسکتا ہے۔

Last Updated : Mar 6, 2022, 6:51 AM IST

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.