ETV Bharat / city

مظفر نگر: آج 514 لوگ کورونا سے متاثر، 6 افراد کی موت - muzaffar nagar latest news

مظفرنگر میں کورونا وائرس کے آج 514 نئے کیس ملے۔ اسی ساتھ ہی مریض صحت یاب ہوئے اور اب تک 160 سے زائد مثبت مریضوں کی موت بھی ہو چکی ہے۔

مظفر نگر میں آج 514  لوگ مثبت پائے گئے6 افراد کی موت

author img

By

Published : Apr 26, 2021, 10:59 PM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع مظفر نگر میں کورونا وائرس کیسز کا نکلنا بدستور جاری ہے۔ آج بھی ضلع میں514 مثبت کیس ملے ہیں۔ جس کے بعد ضلع انتظامیہ میں ہلچل مچ گئی۔ آج موصول ہوئی رپورٹ میں 514 مثبت کیس پائے گئے ہیں اور دیگر تمام رپورٹیں منفی آئی ہیں۔

مظفر نگر میں آج 514  لوگ مثبت پائے گئے6 افراد کی موت
مظفر نگر میں آج 514 لوگ مثبت پائے گئے6 افراد کی موت
محکمہ صحت کی ٹیم نے آج 255 مثبت مریضوں کی رپورٹ منفی آئی ہے۔ اب کورونا مثبت مریضوں کی تعداد 4963 ہو گئی۔ مظفر نگر میں اب تک160 سے زائد کورونا مثبت افراد کی موت بھی ہو چکی ہیں۔مظفر نگر میں کورونا وائرس کے 514 نئے کیس ملے ہیں۔ ان میں سے کچھ مریضوں کو بیگراج پور میڈیکل کالج مظفر نگر کے آئسولیشن وارڈ میں بھیجا گیا اور کچھ کو ہوم آئسولیٹ کیا گیا ہے۔ میڈیکل کالج کے ڈاکٹروں کی ٹیم پہلے ہی تقریباً 11094 کے قریب متاثرہ افراد کو صحت یاب کر چکی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.