ETV Bharat / city

مظفر نگر: ایس پی کار کنان کا احتجاج - ضلع مجسٹریٹ کے ذریعے گورنر کے نام ایک میمورنڈم

ریاست اترپردیش کے ضلع مظفر نگر میں آج سماجوادی پارٹی کے کارکنان اور عہدے داروں نے سابق رکن پارلیمنٹ تبسم حسن اور رکن اسمبلی ناہد حسن کے خلاف گینگسٹر ایکٹ کے تحت کاروائی پر گورنر کے نام ایک میمورنڈم پیش کیا۔

muzaffarnagar sp workers submitted memorandum to governor

author img

By

Published : Feb 15, 2021, 7:06 PM IST

در اصل گذشتہ دنوں سابق ممبر پارلیمنٹ تبسم حسن اور کیرانا کے رکن اسمبلی ناہد حسن کے خلاف شاملی پولیس نے گینگسٹر ایکٹ کے تحت کارروائی کی تھی جس پر سماج وادی پارٹی کارکنان نے ناراضگی ظاہر کرتے ہوئے کلیکٹریٹ سامنے احتجاج کرتے ہوئے ضلع مجسٹریٹ کے ذریعے گورنر کے نام ایک میمورنڈم سونپا۔

ویڈیو

پارٹی کارکنانوں نے احتجاج کرتے ہوئے رکن پارلیمان اور رکن اسمبلی کے خلاف گینگسٹر کی کارروائی کو منسوخ کرنے کا مطالبہ کیا۔

اس سلسلے میں مظفر نگر کے کلیٹریٹ کے احاطےمیں سماج وادی پارٹ کے شہر صدر علیم روشن کی سربراہی میں آج درجنوں سے زائد کارکنان اور عہدیداران نے شاملی احتجاجی مظاہرہ کیا۔ پارٹی کارکنان کا کہنا ہےکہ' پولیس نے حکومت کے دباؤ میں آکر سابق رکن پارلیمان تبسم حسن اور کیرانہ کے رکن اسمبلی ناہد حسن کے خلاف گینگسٹر ایکٹ کے تحت کارروائی کی ہے۔ پارٹی کارکنان کا مزید کہنا ہے کہ' کیوں سماج وادی کے دونوں رہنما کسان احتجاج میں پیش پیش تھے اسی لیے انہیں نشانہ بنایا گیا اور ان کے خلاف کارروائی کی گئی۔

اس موقعے پر سماج وادی پارٹی کارکنان نے متبنہ کیا کہ' اگر حکومت ہمارے مطالبات کو تسلیم نہیں کرتی ہے تو سماج وادی پارٹی شدید تحریک چلانے پر مجبور ہوں گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.