ETV Bharat / city

مظفرنگر: آٹھ کورونا متاثرہ افراد کے خلاف پنڈیمک ایکٹ کے تحت مقدمہ

مظفرنگر اے ڈی ایم امت سنگھ نے کورونا پروٹوکول کی خلاف ورزی کرنے پر آٹھ کورونا متاثرہ افراد کے خلاف پنڈیمک ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کیا ہے۔

Muzaffar Nagar ADM amit singh
مظفرنگر اے ڈی ایم امت سنگھ
author img

By

Published : Sep 6, 2020, 10:16 PM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع مظفرنگر میں اے ڈی ایم امت سنگھ نے کہا کہ وہ لوگ جو کورونا مثبت پائے گئے تھے لیکن اب ٹھیک ہوگئے ہیں تو ایسے افراد کو انتظامیہ کی جانب سے جاری کردہ ہدایات پر عمل کرنا ہوتا ہے، جس میں انھیں دس دنوں تک ہم آئیسولیشن میں رہنا پڑتا ہے اور پھر سات دنوں تک مزید کورنٹین کرنا پڑتا ہے۔

مظفرنگر اے ڈی ایم امت سنگھ

اے ڈی ایم امت سنگھ نے بتایا کے مظفر نگر کے کنٹرول روم میں شکایت موصول ہوئی تھی کہ آٹھ کورونا مثبت افراد ہوم آئیسولیشن کے ہدایات پر عمل نہیں کرتے ہوئے گھر سے باہر گھوم رہے ہیں، جنکی شکایت کووڈ-19 کنٹرول روم میں موصول ہونے پر فورا کاروائی کرتے ہوئے ان 8 مثبت افراد کے گھر سے باہر گھومنے پر ان کے خلاف پنڈیمک ایکٹ کے تحت ایف آئی آر درج کیا گیا ہے.

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.