ETV Bharat / city

مظفرنگرمیں یوپی کی پہلی پولیس لائبریری کا افتتاح - urdu news

اترپردیش ضلع مظفرنگر کے پولیس لائن کے احاطے میں ریاست کی پہلی پولیس لائبریری کا افتتاح مظفر نگر ایس ایس پی ابھیشیک یادو اور سی ڈی او الوک یادو نے کیا۔

ریاست اترپردیش کی پہلی پولیس لائبریری کا مظفرنگرمیں افتتاح

author img

By

Published : Jul 17, 2021, 8:05 PM IST

مظفرنگر کے پولیس لائن کے احاطے میں ریاست اترپردیش کی پہلی پولیس لائبریری کا افتتاح مظفر نگر ایس ایس پی اور سی ڈی او الوک یادو نے کیا ایس ایس پی ابھیشیک یادو نےکیا۔

ریاست اترپردیش کی پہلی پولیس لائبریری کا مظفرنگرمیں افتتاح

اس پولیس لائبریری کی خصوصیات کے بارے میں بتایا کہ یہ لائبریری مکمل طور پر ایئرکنڈیشن ہے یہاں پر روزانہ اخبارات اور بڑے ماہانہ رسالے بھی دستیاب ہوں گے جو لوگ سرکاری محکمے کے لیے تیاری کر رہے ہیں۔ ان کے لیے یہاں پر کتابیں دستیاب ہوگی۔

اس لائبریری میں ہندی اور انگریزی زبان کے بڑے ناول روحانیت سیرت اور متاثرکن کتابیں دستیاب ہیں یہاں پر چھوٹے بچوں کے لیے بھی درجہ اول سے انٹرمیڈیٹ تک کی کتابیں دستیاب ہیں۔

اس خصوصی لائبریری میں چار کمپیوٹر موجود ہیں جو آن لائن مطالعے کے لیے انٹرنیٹ سے منسلک ہیں۔ اگر کوئی پولیس اہلکار کسی کتاب کا آرڈر دینا چاہتا ہے جو لائبریری میں دستیاب نہیں ہیں تو اس شخص کو آن ڈیمانڈ کتابیں مہیا کرائی جائیں گی۔

لائبریری میں ایک ممبر شپ کارڈ بھی بنایا جائے گا مظفر نگر پولیس لائن کے آرآئی محمد ندیم نے بتایا کی اس خصوصی لائیبریری سے مظفر نگر پولیس محکمے کو کافی فائدہ پہنچے گا ۔

مزید پڑھیں:

نوئیڈا: ایس پی کے رہنما نظر بند، پولیس نے احتجاج کرنے سے روکا

یہ ریاست اتر پردیش کی پہلی پولیس لائبریری ہے جس کا افتتاح مظفر نگر ایس ایس پی اور سی ڈی او کے ذریعے کیا گیا ۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.