ETV Bharat / city

مظفر نگر:لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کرنے والوں پرایف آئی آر - مظفر نگر پولیس کی کاروائی

مظفر نگر پولیس نے لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کرنے والوں کو ایف آئی آر کی بھیجنی شروع کردی ہے۔ گزشتہ روز275 لوگوں کے خلاف 27گھروں میں ایف آئی آر کی کاپیاں بھجی گئی ہیں۔

لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کرنے والوں پرایف آئی آر

author img

By

Published : Apr 6, 2020, 1:29 PM IST

ریاست اتر پردیش کے ضلع مظفر نگر کی پولیس نے گذشتہ روز یہ اعلان کیا تھا کہ' لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کرنے والوں کو کارروائی کا سامنا کرنا پڑے گا اور ان کے خلاف ایف آئی آر بھی کیا جا ئے گی۔

پولیس نے یہ بھی کہا تھا کہ ان پر ڈرون ویڈیو فوٹیج اور سی سی ٹی وی نگرانی کی بنیاد پر مقدمہ درج کیا جارہا ہے۔

اب تک مظفر نگر میں لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کرتے ہوئے پکڑے گئے لاکھوں افراد کے خلاف آئی پی سی کی دفعہ 188 کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے۔

نیپال سے تعلق رکھنے والے 12 جماعتیوں سمیت متعدد افراد پر دفعہ 269 کے تحت مقدمہ درج کیا گیا۔

سینئر سپرنٹنڈنٹ پولیس ابھیشیک یادو نے سی سی ٹی وی کیمرے اور موبائل فونز فوٹیج کا استعمال کرکے لاک ڈاؤن قانون کی خلاف ورزی کرنے والوں کو باخبر کیا تھا۔

ایس ایس پی نے کہاکہ "ہم ان کے خلاف مقدمات درج کرتے رہیں گے اور اگر کوئی دو بار لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کرتے ہوئے پایا گیا تو ہم اسے جیل بھیج دیں گے۔"

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.