ETV Bharat / city

ٹرانسجینڈرس کو سہولیاتی سرٹیفکیٹ تقسیم - etv bharat urdu

ریاست اترپردیش کے ضلع مظفر نگر کے کلیکٹریٹ کے احاطے میں واقعی ڈسٹرکٹ پروبیشن آفیسر کے دفتر میں آج بیس کے قریب ٹرانسجینڈرو کو ضلعی انتظامیہ کی جانب سے شناختی کارڈ اور سہولیاتی سرٹیفیکیٹ تقسیم کیے۔

ٹرانسجینڈرس کو سہولیاتی سرٹیفکیٹ تقسیم
ٹرانسجینڈرس کو سہولیاتی سرٹیفکیٹ تقسیم
author img

By

Published : Jul 7, 2021, 10:37 PM IST

مظفر نگر کے کلیکٹریٹ کے احاطے میں واقع ڈسٹرکٹ پروبیشن آفیسر کے دفتر میں گرامین وکاس اوم مانو سیوا سنستھان مظفرنگر نے ضلع مجسٹریٹ کی ہدایتوں کے مطابق سکشم پورٹل کے ذریعے بیس کے قریب ٹرانسجینڈروں کو شناختی کارڈ اور سہولیاتی سرٹیفیکیٹ تقسیم کئے گئے۔

ٹرانسجینڈرس کو سہولیاتی سرٹیفکیٹ تقسیم

گرامین وکاس اوم مانو سیوا سنستھان مظفرنگر کی پروگرام آفیسر جوتی سنا کماری نے مزید معلومات دیتے ہوئے بتایا کہ ہم نے ضلع مجسٹریٹ کی ہدایت پر بیس کے قریب ٹرانسجینڈرز کو سکشم پورٹل کے ذریعے سے سرٹیفکیٹ کو تقسیم کئے جس میں شناختی کارڈ اور سرٹیفکیٹ ہے ان سرٹیفکٹ کے ذریعے مستقبل میں ملازمتوں میں ریزرویشن کے ساتھ ساتھ ان لوگوں کو سفر میں بھی مفت سہولیات ملے گی۔

مزید پڑھیں:

مظفر نگر: غیر قانونی اسلحہ فیکٹری کا انکشاف، 4 ملزمین گرفتار

ان کے ذریعہ ایک طویل عرصے سے اس کا مطالبہ کیا جا رہا تھا کہ جس کو ضلع مجسٹریٹ کے ذریعے آج پورا کردیا گیا اس سرٹیفیکٹ کے ملنے سے ٹرانس جینڈرز میں خوشی کا ماحول ہے اور انہوں نے ضلع مجسٹریٹ کا شکریہ ادا کیا۔

For All Latest Updates

TAGGED:

transgenders
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.