ETV Bharat / city

حکومت کی گائیڈ لائن کے مطابق مساجد میں ادا ہوئی الوداع جمعہ کی نماز - لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی

ریاست اترپردیش کے ضلع مظفر نگر میں الوداع جمعہ کی نماز حکومت کی بتائی گئی گائیڈ لائن کے مطابق معاشرتی فاصلے کے ساتھ لوگوں نے مساجد میں ادا کی۔ اس کے ساتھ ہی کورونا وبا کے خاتمے کے لیے خصوصی دعائیں بھی کی گئی۔

namaz of alvida juma
الوداع جمعہ کی نماز
author img

By

Published : May 7, 2021, 10:19 PM IST

ریاست اتر پردیش میں کورونا کے بڑھتے ہوئے پھیلاؤ کے مدنظر ریاستی حکومت نے ریاست میں دس مئی تک لاک ڈاؤن نافذ کیا ہوا ہے۔ مظفر نگر میں بھی کورونا مثبت مریضوں کا نکلنا مسلسل جاری ہے۔ اس کے سبب مظفر نگر ضلع انتظامیہ ہر وہ ممکن کوشش کر رہا ہے، جس سے اسے بڑھنے سے روکا جا سکے۔

ویڈیو

ضلع کے تمام مرکزی چوراہوں پر پولیس انتظامیہ مستعد ہے۔ کسی کو بھی لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی نہیں کرنے دی جارہی ہے۔ سبھی مذہبی مقامات پر معاشرتی فاصلے کے ساتھ کورونا گائیڈ لائن پر عمل آوری کرتے ہوئے عبادات کرنے کی اجازت دی گئی۔ جس کی وجہ سے آج الوداع جمعہ کی نماز بھی حکومت کی بتائی گئی گائیڈ لائن کے مطابق معاشرتی فاصلے کے ساتھ ادا کی گئی۔ اس کے علاوہ ملک میں پھیلی کورونا وبا کے خاتمے کے لیے لیے خصوصی دعائیں بھی کی گئی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.