ETV Bharat / city

بھیونڈی: سڑک حادثے میں نوجوان ہلاک - پوسٹ مارٹم کے لئے آئی جی ایم ہسپتال بھیج دیا

مہاراشٹر کے دارالحکومت ممبئی سے متصل بھیونڈی شہر میں واقع ونجار پٹی ناکہ پر ہوئےسڑک حادثے میں نوجوان کی درد ناک موت ہوگئی۔ یہ منظر سی سی ٹی وی میں قید ہوگیا۔

horrible accident in bhivendi
بھیونڈی: سڑک حادثے میں نوجوان ہلاک
author img

By

Published : Jan 5, 2020, 8:29 AM IST

تفصیلات کے مطابق بھیونڈی شہر کے ونجارپٹی ناکہ میں واقع سراج ہسپتال کے نزدیک ایک تیز رفتار ٹرک کے پہیے کے نیچے آنے کے سبب نوجوان کی موت ہوگئی۔

بھیونڈی: سڑک حادثے میں نوجوان ہلاک
ہلاک نوجوان کی شناخت ذیشان محمد حنیف انصاری (28 برس ) کے طور پر ہوئی جو پیشہ سے ٹیلرتھا، دیر شام موٹر سائیکل پر شیواجی چوک سے اپنی رہائش گاہ کی طرف لوٹ رہا تھا۔ جیسے ہی وہ سراج ہسپتال کے قریب پہنچا، ٹرک کو اوورٹیک کرتے ہوئے آگے بڑھ رہا تھا، کہ رفتار تیز ہونے سے اس کا توازن بگڑ گیا اور وہ ٹرک کے پیہے کے نیچے آگیا اور موقع پر ہی اس کی موت ہوگئی۔ حادثہ کی اطلاع موصول ہوتے ہی نظام پورہ پولیس اسٹیشن کی ٹیم نے فوراً جائے حادثہ پہنچ کر لاش کا پنچنامہ کر پوسٹ مارٹم کے لئے آئی جی ایم ہسپتال بھیج دیا، اور ٹرک ڈرائیور کے خلاف مقدمہ درج کرکے اسے گرفتار کرلیا گیا ہے۔

Intro:بھیونڈی :سڑک حادثہ میں ایک نوجوان ہلاک Body:بھیونڈی :سڑک حادثہ میں ایک نوجوان ہلاک

مہاراشٹر کے دارالحکومت ممبئی سے متصل بھیونڈی شہر واقع ونجار پٹی ناکہ پر ہونے والے ایک سڑک حادثہ میں ایک نوجوان کی درد ناک موت ہو گئی. پورا حادثہ سی سی ٹی وی میں قید ہوگیا ہے.
 موصولہ اطلاع کے مطابق بھیونڈی شہر کے ونجارپٹی ناکہ واقع سراج ہسپتال کے نزدیک ایک تیز رفتار ٹرک عقبی پہیے کے نیچے آنے کے سبب ایک نوجوان کی موت ہوگئی.
28 سالہ ذیشان محمد حنیف انصاری جو پیشہ سے ٹیلرنگ کا کام کرتا تھا دیر شان موٹر سائیکل سے شیواجی چوک سے اپنی رہائش غیبی نگر لوٹ رہا تھا۔ جیسے ہی وہ سراج ہسپتال کے قریب پہنچا وہ، ٹرک کو اوورٹیک کر رہا تھا تیز رفتار ہونے کی وجہ سے اس کا توازن بگڑ گیا اور ٹرک کے عقبی پہیے میں اس کا سر آنے کے سبب اس کی جائے حادثہ پر ہی موت ہوگئی ہے ۔ اطلاع حادثہ کی اطلاع موصول ہوتے ہی نظام پورہ پولیس اسٹیشن کی ٹیم نے فوراً جائے حادثہ پر پہنچ کر لاش کا پنچنامہ کر پوسٹ مارٹم کے لئے آئی جی ایم ہسپتال بھیج دیا اور ٹرک ڈرائیور کے خلاف مقدمہ درج کرکے ڈرائیور کو گرفتار کرلیا ہے.

ممبئی سے دانش اعظمی کی رپورٹ

Conclusion:بھیونڈی :سڑک حادثہ میں ایک نوجوان ہلاک
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.