ETV Bharat / city

رام مندر پر شری شری روی شنکر نے کیا کہا؟ - بھاؤ بیج

شری شری روی شنکر نے ناسک میں ایک پروگرام کے دوران کہا کہ 'رام مندر کا معاملہ موضوع بحث ہے۔ رام مندر کا خواب جلد ہی پورا ہوگا۔ اس کے علاوہ سچ کی آخر میں جیت ہوتی ہے۔'

رام مندر پر شری شری روی شنکر نے کیا کہا؟
author img

By

Published : Oct 30, 2019, 12:06 AM IST

بھاؤ بیج کے تہوار کے مدنظر ناسک میں ایک پروگرام کا اہتمام کیا گیا تھا۔ اس میں ہزاروں عقیدت مندوں نے شرکت کی۔

اس موقعے پر شری شری روی شنکر نے اسٹیج پر چلتے ہوئے تمام لوگوں کا شکریہ ادا کیا۔

دیوالی کے موقعے پر یہ پروگرام ہونے کی وجہ سے ان کے عقیدت مندوں کا زبردست ہجوم تھا۔

تقریباً ہزاروں بھائی بہنوں نے ہون ہونے کے بعد بھاؤ بیج کا تہوار منایا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.