ETV Bharat / city

Program of Anjuman-i-Islam Mumbai: تعلیمی معیار کو بہتر بنانے کے لئے زمینی سطح پر کام کرنا ہوگا، ممبئی پولیس کمشنر - Address of Mumbai Polish Commissioner to the program of Anjuman-e-Islam

ممبئی کی قدیم اور متحرک تعلیمی و رفاحی ادارہ انجمن اسلام کی جانب سے کھیر واڈی علاقے میں منعقد پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے پولیش کمشنر ممبی سنجے پانڈے نے کہا کہ جب وہ ممبئی شروع میں آئے تو دھاراوی علاقے میں نظم و نسق کو برقرار رکھنے میں ایک مسلم شخص نے مدد کی اور وہ زندگی کے ہر موڑ پر کام آئے Mumbai Police Commissioner Sanjay Panday۔

Program of Anjuman-i-Islam Mumbai
Program of Anjuman-i-Islam Mumbai
author img

By

Published : Mar 31, 2022, 8:44 PM IST

تعلیمی معیار کو بہتر بنانے کے لئے ہمیں زمینی سطح پر کام کرنا ہوگا یہ بات ممبئی پولیس کمشنر سنجے پانڈے نے انجمن اسلام میں ایک خطاب کے دوران کہی ہے۔ پولیس کمشنر سنجے پانڈے نے کہا کہ انہوں نے کہا کہ جب وہ آغاز میں ممبئی میں تھے اس دوران دھاراوی علاقے میں نظم نسق برقرار رکھنے کے لئے ایک مسلم شخص نے ان کی مدد کی اور وہی شخص ان کی زندگی کے کئی موڑ پر کام آیا۔ سنجے پانڈے نے کہا زمین سے جڑے لوگوں کو کیسے بھول سکتا ہوں۔ میں جو بھی آج انہی کی بدولت ہوں Address of Mumbai Polish Commissioner to the program of Anjuman-i-Islam۔

ویڈیو دیکھیے۔

ممبئی کے کھیر واڈی علاقے میں مندر کی آرتی اور مسجد کی لاوڈ اسپیکر کو لیکر تنازع ہوا اور انہوں نے دونوں فریقین سے بات کی اور معاملہ حل ہوگیا۔ مسجد سے اسپیکر نیچے اتارا گیا جبکہ آرتی بھی بند کی کی گئی۔ انہونے کہا کہ یہ لوگوں سے بہتر رشتہ کی بنیاد پر ہی ایسا مسئلہ جو حل نہیں کیا جا سکتا تھا وہ حل ہوگیا۔ انہوں نے کہا کہ انجمن اسلام کے تعلیمی نظم کی میں تعریف کرتا ہوں لیکن ہمیں زمینی سطح تعلیمی نظم کو بہتر بنانا ہوگا کیونکہ بنیاد اگر مظبوط ہوگی تو عمارت خود بخود مظبوط اور مستحکم ہوگی۔

انجمن اسلام کے صدر ڈاکٹر ظہیر قاضی نے کہا کہ دور حاضر میں بیٹی بچاؤ بیٹی پڑھاؤ کے اس نعرے کو انجمن نے آگے بڑھایا ہے۔ بیٹی پڑھاو بیٹی بچاؤ اور بیٹی بساؤ کیونکہ انجمن کے زیر اہتمام نہ صرف تعلیمی ادارے ہیں بلکہ کئی یتیم خانے ہیں۔ جس میں یتیم لڑکیوں کی نہ صرف کفالت کی جاتی ہے بلکہ انہیں اعلیٰ تعلیم یافتہ بنا کر ان کو ازدواجی زندگی سے منسلک کیا جاتا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ ملک کی آزادی کی لڑائی ہو یا ملک کی فلاح و بہبود کے لئے کئے کام، انجمن نے ہر جگہ ہر مقام پر اپنی حاضری درج کرائی ہے۔ انجمن ہی وہ واحد ادارہ ہے جس نے اردو میڈیم اسکول کی بنیاد تو ڈالی جس میں ڈالنے والوں میں غیر مسلموں کا ساتھ رہا۔ انجمن میں بیک وقت کئی مذہب کی پرنسپل کی موجودگی میں اردو میڈیم اسکول کی بنیاد ڈالی گئی جس کے سبب اطراف کے مسلم بچوں کو تعلیم حاصل کرنے کا موقع ملا، یہی نہیں 50 فیصد بچوں کی فیس معاف کی گئی کیونکہ کورونا جیسے حالات میں کئی اہل خانہ اسکول کی فیس دینے سے قاصر تھے۔ جس کی وجہ سے انجمن نے ان کی فیس معاف کی تاکہ کسی کو بھی تعلیم سے محرومی کا سامنا نہ کرنا پڑے۔

مزید پڑھیں:

ظہیر قاضی نے کہا کہ انجمن کی یہ روایت رہی ہے کہ جو بھی ممبئی پولیس کمشنر کے عہدے پر منتخب کئے گئے۔ ان افسران کو انجمن میں مدعو کرنا انہیں امن کی تاریخ سے روشناش کرانا یہی انجمن کا مقصد رہا ہے۔ اسی لئے گاہے بہ گاہے ہم اس طرح کے پروگرام کرتے رہتے ہیں۔ جس سے تعیلم کو لیکر لوگوں کے اندر بیداری پیدا ہو۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.