ETV Bharat / city

کروڑوں روپے کا ممنوعہ گٹکا پان مسالہ ضبط دو گرفتار - بھیونڈی

ریاست مہاراشٹر کے بھیونڈی میں گزشتہ 20 دنوں میں تقریباً پانچ کروڑ روپے کی مالیت کا گٹکا پان مسالہ ایف ڈی اے اور پولیس نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے ضبط کیا ہے۔

Two arrested for seizing banned Gutka worth crores of rupees in bhiwandi
کروڑوں روپے کا ممنوعہ گٹکا پان مسالہ ضبط دو گرفتار
author img

By

Published : Feb 8, 2020, 5:11 PM IST

Updated : Feb 29, 2020, 3:52 PM IST

مہاراشٹر میں گٹکا پان مسالے پر پابندی کے بعد بھی بڑے پیمانے پر شمالی ہند سمیت اطراف کی ریاستوں سے اسمگلنگ کر گٹکا لایا جاتا ہے۔

حکومت کی سختی کے سبب جہاں ایک طرف لگاتار کارروائی ہورہی ہے، وہیں دوسری جانب اس غیر قانونی کاروبار میں ملوث اسمگلرز کے حوصلے بلند ہیں۔

کروڑوں روپے کا ممنوعہ گٹکا پان مسالہ ضبط دو گرفتار

بھیونڈی پولیس اور ایف ڈی اے کی ٹیم کی مشترکہ کارروائی میں دو مالبردار ٹرک میں لایا گیا دو کروڑ 53 لاکھ روپے کی مالیت کا ممنوعہ گٹکا پان مسالہ ضبط کیا گیا ہے۔

ایف ڈی اے ذرائع کے مطابق بھیونڈی شہر کے ملحق کالہیر علاقے میں واقع سِدّھی ناتھ کمپلیکس کے بی 85 میں غیر قانونی طریقہ سے لائے گٹکا رکھے ہونے کی خفیہ اطلاع موصول ہوتے ہی نارپولی پولیس اور ایف ڈی اے کی ٹیم نے مشترکہ چھاپہ مارتے ہوئے گودام میں رکھے پان پراگ، شیکھر، دل باغ، من پسند، کولہا پوری، سمیت مختلف برانڈ کے گٹکا پان مسالہ کو ضبط کیا ہے۔

پولیس نے گودام میں ممنوعہ گٹکا رکھنے والے محمد عمران نورالدین خان نالا سوپارہ، گودام مالک امت دیو چند گوسرانی، سمیت گودام مینجر وشال رگھوناتھ مانڈو، ناگیندر رام سورت یادو کے خلاف مختلف دفعات کے تحت مقدمہ درج کر دونوں مینجر کو گرفتار کرلیا ہے۔

واضح رہے کہ 16 جنوری کو بھیونڈی کے مضافات کے کھارباؤ علاقے میں ایف ڈی اے اور مقامی پولیس نے چھاپہ مارکر ایک گودام سے دو کروڑ 75 لاکھ روپے کا گٹکا برآمد کر اسے بھیونڈی کے ڈمپنگ گراؤنڈ میں ضائع کردیا تھا۔

اس برآمد مال کو برباد کرنے کی تیاری ایف ڈی اے کی ٹیم کررہی ہے۔ مہاراشٹر میں پابندی عائد ہونے کے بعد بھی گٹکا پان مسالہ کا غیرقانونی کاروبار بدستور جاری ہے۔

Intro:بھیونڈی : کروڑوں روپے کا ممنوعہ گٹکا پان مسالہ ضبط دو گرفتار
Body:ریاست مہاراشٹر کے بھیونڈی میں گزشتہ 20 دنوں میں تقریباً پانچ کروڑ روپے مالیت گٹکا پان مسالہ ایف ڈی اے اور پولیس نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے ضبط کر برباد کردیا ہے.

ریاست میں گٹکا پان مسالے پر پابندی کے بعد بھی بڑے پیمانے پر شمالی ہند سمیت اطراف کی ریاستوں سے اسمگلنگ کر لایا جاتا ہے.
حکومت کی سختی کے سبب جہاں ایک طرف لگاتار کاروائی ہورہی وہیں دوسری جانب اس غیر قانونی کاروبار میں ملوث اسمگلز کے حوصلہ بلند ہے.

بھیونڈی پولیس اور ایف ڈی اے کی ٹیم کی مشترکہ کارروائی میں دو مالبردار ٹرک میں لایا گیا دو کروڑ 53 لاکھ روپے مالیت کا ممنوعہ گٹکا پان مسالہ ضبط کیا ہے.
Conclusion:ایف ڈی اے ذرائع کے مطابق بھیونڈی شہر کے ملحق کالہیر علاقے میں واقع سدھی ناتھ کمپلیکس کے بی 85 میں غیر قانونی طریقہ سے لائے گٹکا رکھے ہونے کی خفیہ اطلاع موصول ہوتے ہی نارپولی پولیس اور ایف ڈی اے کی ٹیم نے مشترکہ چھاپہ مارتے ہوئے گودام میں رکھے پان پراگ، شیکھر، دل باغ، من پسند، کولہا پوری، سمیت مختلف برانڈ کے گٹکا پان مسالہ ضبط کرتے ہوئے گودام میں ممنوعہ کٹکا رکھنے والے محمد عمران نورالدین خان نالا سوپارہ، گودام مالک امت دیو چند گوسرانی، سمیت گودام مینجر وشال رگھوناتھ مانڈو، ناگیندر رام سورت یادو کے خلاف مختلف دفعات کے تحت مقدمہ درج دونوں مینجر کو گرفتار کرلیا ہے.
واضح ہوکہ 16 جنوری کو بھیونڈی کے مضافات کے کھارباو علاقے میں ایف ڈی اے اور مقامی پولیس نے چھاپہ مارکر ایک گودام سے دو کروڑ 75 لاکھ روپے کا گٹکا کا زخیرہ برآمد کر اسے بھیونڈی کے ڈمپنگ گراؤنڈ میں ضائع کردیا تھا. اس برآمد مال کو برباد کرنے کی تیاری ایف ڈی اے کی ٹیم کررہی ہے. ریاست مہاراشٹر میں پابندی عائد ہونے کے بعد بھی گٹکا پان مسالہ کا غیرقانونی کاروبار بدستور جاری ہے.

Last Updated : Feb 29, 2020, 3:52 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.