ETV Bharat / city

لوکل ٹرین بند ہونے سے مقامی لوگوں کو مشکلات کا سامنا

ریاست مہاراشٹر کے دارالحکومت ممبئی میں بارش کی وجہ سے کچھ لوکل ٹرینیں بند کر دی گئیں ہیں جس سے عام لوگوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔

لوکل ٹرین بند ہونے لوکل لوگوں کو پریشانی
author img

By

Published : Sep 4, 2019, 7:53 PM IST

Updated : Sep 29, 2019, 11:02 AM IST

ممبئی میں واقع چھترپتی شیواجی ٹرمنس سے چلنے والی کچھ ٹرینوں کو منسوخ کر دیا گیا ہے جس سے پونہ جانے والے مسافروں کو دقت پیش آ رہی ہے۔

لوکل ٹرین بند ہونے لوکل لوگوں کو پریشانی

اسٹیشن پر موجود لوگوں کے مط‍ابق جب وہ آفس سے گھر کے لیے جانے کے لیے اسٹیشن پہنچے تو انہیں پتہ چلا کہ بارش کے سبب ٹرین منسوخ کر دی گئی ہے۔

اطلاعات کے مطابق ممبئی کی مین لائن، ہربل لائن اس کے ساتھ ویٹرن لائن ابھی بھی ٹھپ ہیں۔ اس سے لوگوں کو گھر جانے میں پریشانی ہو رہی ہے۔

ویڈیو میں یکھا جا سکتا ہے کہ ٹرین کے بند ہونے کے بعد کیسے لوگوں کی کافی بھیڑ جمع ہوگئی ہے۔ بتایا جاتا ہے کہ یہاں چلنے والی ٹیکسی کو فی الحال بحال رکھا گیا ہے۔

اطلاعات کے مطابق ممبئی میں بارش کے سبب جگہ جگہ ٹریفک بھی جام ہو رہا ہے جس سے لوگوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔

Intro:Byte mumbaiBody:...Conclusion:...
Last Updated : Sep 29, 2019, 11:02 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.