ETV Bharat / city

ٹریفک پولیس کی مارپیٹ میں نوجوان زخمی

ممبرا میں مقامی عوام کے مطابق ٹریفک پولیس تفتیش کے بہانے مسلم نوجوانوں کو پریشان و ہراساں کر رہی ہے اور انکی بربریت کی وجہ سے ایک نوجوان شدید طور سے زخمی ہوگیا ہے۔

author img

By

Published : Aug 28, 2019, 11:10 PM IST

Updated : Sep 28, 2019, 4:14 PM IST

ٹریفک پولیس بربریت، نوجوان زخمی

مہاراشٹر کے دار الحکومت ممبئی سے متصل مسلم اکثریتی علاقے ممبرا میں مقامی عوام کے مطابق ٹریفک پولیس کی تفتیش کے بہانے مسلم نوجوانوں کو زبردست ہراساں کررہی ہے۔

ابھی چند دن قبل ممبرا ٹریفک پولیس کی زیادتی کے سبب تین مسلم نوجوان گرفتار کیے گئے تھے اور آج ٹریفک انچارج پر ایک موٹر سائیکل سوار کی پٹائی کرنے کا الزام لگایا گیا ہے.

پولیس کی پٹائی کے بعد نوجوان شدید طور سے زخمی ہوگیا جس کی وجہ سے نوجوان کو علاج کے لیے تھانے سول ہسپتال منتقل کیا گیا ہے.

ذرائع سے موصولہ اطلاعات کے مطابق ممبرا شہر کے ٹریفک پولیس کے سینیئر پولیس انسپکٹر لمبھاتے دبنگ فلم کی طرح اپنا رویہ اختیار کیے ہوئے ہیں دستاویز کی تفتیش کے بہانے نوجوانوں کو ذدوکوب کرنے کے سنگین الزامات ان پر لگتے رہے ہے.

بدھ کو کاروائی کے دوران بھیونڈی شہر کے سمیر نامی نوجوان پر لاٹھی سے اتنا زدکوب کیا گیا کہ اسکی ناک فریکچر ہوگئی ہے. اسے زخمی حالت میں کلوا کے شیواجی ہسپتال میں داخل کرایا گیا ہے.

جہاں وہ زیرِ علاج ہے. پولیس کی اس کارکردگی کو لیکر مسلم حلقوں میں زبردست ناراضگی ہے. کیونکہ آئے دن ٹریفک انچارج اور اہلکار نوجوانوں، بزرگوں اور علماء دین کے ساتھ ساتھ گالی گلوچ کرنے کے انتہائی سنگین معاملات سامنے آرہے ہیں۔

Intro:ٹریفک پولیس پٹائی میں نوجوان زخمی

مہاراشٹر کے دارالحکومت ممبئی سے متصل مسلم اکثریتی شہر ممبرا میں ٹریفک پولیس کی تفتیش کے بہانے مسلم نوجوانوں کو زبردست ہراساں کررہی ہے
ابھی چند دن قبل ممبرا ٹریفک پولیس کی زیادتی کے سبب تین مسلم نوجوان گرفتار ہوئے تھے مگر بدھ کو ممبرا کے ٹریفک انچارج پر ایک موٹر سائیکل سوار جی پٹائی کرنے کا الزام لگا ہے. اس واردات میں نوجوان شدید طور سے زخمی ہوگیا ہے. تھانے سول ہسپتال منتقل کیا گیا ہے. جہاں وہ زیرِ علاج ہے.
ذرائع سے موصولہ اطلاعات کے مطابق ممبرا شہر کے ٹریفک پولیس کے سینئر پولیس انسپکٹر لمبھاتے دبنگ فلم کی طرح اپنا رویہ اختیار کئے ہوئے ہیں دستاویز کی تفتیش کے بہانے نوجوانوں کو ذدوکوب کرنے کے سنگین الزامات ان پر لگتے رہے ہے. بدھ کو کاروائی کے دوران بھیونڈی شہر کے سمر نامی نوجوان کو پر انہوں لاٹھی برسا دیا جسکے سبب وہ شدید طور سے زخمی ہوگیا اسکی ناک فریکچر ہوگئی ہے. اسے زخمی حالت میں کلوا کے شیواجی ہسپتال میں داخل کرایا گیا ہے. جہاں وہ زیرِ علاج ہے. پولیس کی اس کارکردگی کو لیکر مسلم حلقوں میں زبردست ناراضگی ہے. کیونکہ آئے دن ٹریفک انچارج اور اہلکار نوجوانوں، بزرگ اور علماء دین کے ساتھ ساتھ گالی گلوچ کرنے کے انتہائی سنگین معاملات سامنے آرہے ہیں.

ممبئی سے دانش اعظمی کی رپورٹ
Body:ٹریفک پولیس پٹائی میں نوجوان زخمی Conclusion:ٹریفک پولیس پٹائی میں نوجوان زخمی
Last Updated : Sep 28, 2019, 4:14 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.