ETV Bharat / city

تھانے :اسکول گراؤنڈ پرتعمیری کام روکنے کے لیے احتجاج

مہاراشٹر کے تھانے شہر کے حضوری علاقہ میں اردو کی ایک قدیم اسکول ہے جس میں حضوری اور مضافات کے تقریباً آٹھ سو طلبہ زیر تعلیم ہیں، وہیں اسکول کے سامنے میونسپل کارپوریشن کا میدان ہے جس میں بچے کھیلتے ہیں۔

municiple corporation
تھانے : اردو اسکول گراونڈ کو لے کر احتجاج
author img

By

Published : Dec 28, 2019, 8:53 PM IST

ریاست مہاراشٹر کے دارالحکومت ممبئی سے متصل تھانے میونسپل کارپوریشن کے حدود میں واقع میونسپل اردو اسکول 126 اور 32 کے پلے گراؤنڈ میں کارپوریشن کے ذریعہ زیرِ تعمیر ڈیٹا سینٹر کی وجہ سے طلبا، اساتذہ اور والدین بھوک ہڑتال پر بیٹھے ہیں۔

اسکول انتظامیہ نے مطالبہ کیا ہے کہ اسکول پلے گراونڈ پر ڈیٹا سینٹر کی تعمیر کو فوری روکا جائے۔

تھانے : اردو اسکول گراونڈ کو لے کر احتجاج

واضح رہے کہ مہاراشٹر کے تھانے شہر کے حضوری نامی علاقہ میں اردو کی ایک قدیم اسکول ہے جس میں حضوری اور مضافات کے تقریباً آٹھ سو طلبہ زیر تعلیم ہیں، وہیں اسکول کے سامنے میونسپل کارپوریشن کا میدان ہے جس میں بچے کھیلتے ہیں۔

اس میدان میں پی ٹی، یوم آزادی و یوم جمہوریہ کی تقریبات کے علاوہ دیگر تعلیمی پروگرام منعقد ہوتے رہتے ہیں۔

لیکن گذشتہ 6ماہ قبل تھانے کارپوریشن کی جانب سے اس میدان میں ایک ڈیٹا سینٹر تعمیر کیا جا رہا ہے۔

اطلاع کے مطابق یہ ڈیٹا سینٹر تین منزلہ بنے گا جس میں شہر بھر میں نصب کئے گئے سی سی ٹی وی کیمروں کا کنٹرول روم اور اس سنٹر سے متعلق دیگر چیزیں ہوں گی، جسکے سبب اسکول گراونڈ مکمل طور پر ختم ہوجائے گا۔

اس سے متعلق اسکول کمیٹی اور مقامی لوگوں کی ایک عرصہ سے جدوجہد اور ٹی ایم سی سے خط و کتابت و شکایات کا سلسلہ جاری ہے لیکن ان کی شکایات یا خط و کتابت کا کوئی جواب نہ دیتے ہوئے یہاں ڈیٹا سینٹر کا تعمیری کام جاری ہے۔

جس پر مجبوراً اسکول کے طلبہ اور انکے والدین نے تھانے میونسپل کارپوریشن کے سامنے بھوک ہڑتال کرتے ہوئے احتجاج کیا۔ جبکہ اسکولی طلبہ اپنا منفرد احتجاج درج کراتے ہوئے سڑک پر ہی کھیلتے نظر آئے۔

فیروز پٹھان نے مبینہ طور سے الزام عائد کیا کہ اردو کے ساتھ یہ سوتیلا سلوک اور اردو طلبہ کے ساتھ یہ ایک طرح کی ناانصافی ہے۔

مزید پڑھیں: اعلی پولیس اہلکار کی پاکستان جانے کی دھمکی

تھانے میونسپل کارپوریشن کے اعلیٰ افسران کی مداخلت کے بعد یہ احتجاج ختم ہوگیا ہے۔

Intro:تھانے : اردو اسکول کے گراونڈ کو لیکر طلبہ والدین کا منفرد احتجاج

Body:تھانے : اردو اسکول کے گراونڈ کو لیکر طلبہ والدین کا منفرد احتجاج

 مہاراشٹر کے دارالحکومت ممبئی سے متصل تھانے میونسپل کارپوریشن کے حدود میں واقع واگلے اسٹیٹ کے حضوری علاقہ کے میونسپل اردو اسکول 126 اور 32 کے پلے گراونڈ میں کارپوریشن کے ذریعہ زیرِ تعمیر ڈیٹا سینٹر کے تعمیر کو لیکر اسکول کے طلبہ ، والدین اور اساتذہ بھوک ہڑتال پر بیٹھتے ہوئے احتجاج کیا.
اسکول کے پلے گراونڈ پر ڈیٹا سینٹر کی تعمیر کو فوری روکنے کا مطالبہ کیا۔
مہاراشٹر کے تھانے شہر کے حضوری نامی علاقہ میں اردو کی ایک قدیم اسکول ہے جس میں حضوری اور مضافات کے تقریباً آٹھ سو طلبہ زیر تعلیم ہیں۔ اسکول کے سامنے ایک پلے گراونڈ ہے جو اسکول کا ہی یعنی میونسپل کارپوریشن کا میدان ہے اس میں اسکولی بچے کھیل کود، پی ٹی، یوم آزادی و یوم جمہوریہ کی تقریبات کے علاوہ دیگر تعلیمی پروگرام منعقد ہوتے رہتے ہیں ۔ لیکن گذشتہ 6ماہ قبل تھانے کارپوریشن کی جانب سے اسی کھیل کود کے میدان میں ایک ڈیٹا سینٹر تعمیر کا کام شروع کیا یہ ڈیٹا سینٹر گراونڈ پلس تین منزلہ بنے گا جس میں شہر بھر میں نصب کئے گئے سی سی ٹی کیمروں کا کنٹرول روم انھیں چلانے والا جنریٹر و دیگر چیزیں ہوں گی اس ڈیٹا سینٹر کے تعمیر ہونے سے اسکول کا گراونڈ مکمل طو رپر ختم ہوجائے گا ۔
اس میدان کو بچانے کے لئے اسکول کمیٹی اور مقامی لوگوں کی ایک عرصہ سے جدوجہد اور ٹی ایم سی کے خط و کتابت و شکایات کا سلسلہ جاری ہے لیکن انکی شکایت یا خط و کتابت کا کسی بھی قسم کا کوئی جواب نہ دیتے ہوئے یہاں ڈیٹا سینٹر کی تعمیر کا کام جاری ہے جس پر مجبوراً اسکول کے طلبہ اور انکے والدین نے تھانے میونسپل کارپوریشن کے سامنے بھوک ہڑتال کرتے ہوئے احتجاج کیا. جبکہ اسکولی طلبہ اپنا منفرد احتجاج درج کراتے ہوئے سڑک پر ہی کھلتے نظر آئے.
فیروز پٹھان نے مبینہ طور سے الزام عائد کیا کہ اردو کے ساتھ یہ سوتیلا سلوک اور اردو طلبہ کے ساتھ یہ ایک طرح کی ناانصافی ہے. تھانے میونسپل کارپوریشن کے اعلیٰ افسران کی مداخلت کے بعد یہ احتجاج ختم ہوگیا ہے.

بائٹ فیروز پٹھان (سماجی کارکن)

ممبئی سے دانش اعظمی کی رپورٹ Conclusion:تھانے : اردو اسکول کے گراونڈ کو لیکر طلبہ والدین کا منفرد احتجاج

ممبئی سے دانش اعظمی کی رپورٹ
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.