ان مسائل کے پیش نظر مہاراشٹر حکومت میں وزیر تعلیم ورشا گائکواڈ نے کہا ہے کہ' اسکول انتظامیہ کو ایسی صورت میں نرمی برتنی چاہئے، کیونکہ لاک ڈاؤن کے سبب ہر شعبہ بری طرح سے متاثر ہوا ہے ۔ورشا گایکواڈ نے کہا کہ' فیس کے تعلق سے بچوں کے والدین کو پریشان کرنے والے اسکول انتظامیہ کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔
جبرا فیس لینے والے اسکولوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی - جبرا فیس لینے والے اسکولوں کے خلاف سخت کاررائی کی جائے گی
کورونا وبا کے سبب ہوئے طویل لاک ڈاؤن کے دوران اسکولوں کے بند رہنے کے باوجود بھی اسکول انتظامیہ فیس وصولنے میں کسی طرح کی نرمی نہیں برت رہی ہے۔ بلکہ بعض اسکولوں نے فیس نا جمع کرنے کے سبب طلبہ کو امتحانات سے محروم کر دیا گیا ہے۔
جبرا فیس لینے والے اسکولوں کے خلاف سخت کاررائی کی جائے گی