فلم ادا کار سشانت سنگھ بھی کسانوں کی حمایت میں اور زرعی قوانین کے خلاف ممبئی کے آزاد میدان پہنچے۔ اس موقع پر ممبئی کے ہمارے نمائندے شاہد انصاری نے ادا کار سشانت سنگھ سے خاص بات جیت کی۔
زرعی قوانین پر فلم ادا کار سشانت سنگھ سے خاص بات چیت - Presence of NGOs
ممبئی میں بڑی تعداد میں مظاہرین آزاد میدان میں جمع ہوئے۔ اس مظاہرے میں عوام کی اور غیر سرکاری تنظیموں کے کارکنان کے علاوہ کئی اہم شخصیات بھی شامل ہوئے۔
فلم اداکار سشانت سنگھ سے زرعی قوانین کے تعلق سے خاص بات چیت
فلم ادا کار سشانت سنگھ بھی کسانوں کی حمایت میں اور زرعی قوانین کے خلاف ممبئی کے آزاد میدان پہنچے۔ اس موقع پر ممبئی کے ہمارے نمائندے شاہد انصاری نے ادا کار سشانت سنگھ سے خاص بات جیت کی۔