ETV Bharat / city

معروف عالم دین مولانا عبدالباری قاسمی کا انتقال - معروف عالم دین مولانا عبدالباری قاسمی

ریاست مہاراشٹر کے مسلم اکثریتی شہر مالیگاؤں کے معروف بزرگ عالم دین مولانا عبدالباری قاسمی کا آج سہ پہر چار بجے انتقال ہو گیا۔ وہ، سول اسپتال میں زیر علاج تھے۔

maulana abdul bari qasmi
maulana abdul bari qasmi
author img

By

Published : Apr 19, 2020, 6:22 PM IST

مرحوم کی عمر 70 برس تھی اور وہ زیر علاج تھے. البتہ اب تک ان کی وفات کی وجہ معلوم نہیں ہو سکی ہے۔

مولانا عبدالباری، مدرسہ اسلامیہ، حمیدیہ مسجد بڑا قبرستان میں شیخ الحدیث تھے اور تدریسی خدمات انجام بھی دے رہے تھے.

انہوں نے بطور امام و خطیب بڑا قبرستان میں چالیس برس فی سبیل اللہ اپنی دینی خدمات انجام دی تھی. وہ، جمعیت علماء ہند، کل جماعتی تنظیم، مسلم راشٹریہ منچ اور بہت ساری دینی، ملی و فلاحی تنظیموں سے منسلک تھے اور تا حیات اپنی بے لوث خدمات انجام دی.

شہر مالیگاؤں میں این آر سی اور سی اے اے کے کے خلاف جلسوں میں شرکت کرتے رہے. مالیگاؤں بم دھماکوں کے متاثرین اور مظلومین کیلئے قانونی لڑائی میں بھر پور تعاون دیا

مرحوم کے انتقال پر شہر بھر میں دکھ کا ماحول ہے.

جمیعت علماء مہاراشٹر کے صدر مولانا مستقیم اعظمی، گلزاراحمد اعظمی، مفتی محمد اسماعیل قاسمی، مولانا عبدالحمید ازہری، مولانا صوفی غلام رسول قادری اور دیگر سماجی، سیاسی و ملی شخصیات نے ان کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا۔

For All Latest Updates

TAGGED:

passed away
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.