ETV Bharat / city

پالگھر کیس: ایس پی کو چھٹی پر بھیج دیا گیا - پالگھر کیس

مہاراشٹر کے وزیر داخلہ انل دیشمکھ نے پالگھر کے سپرنٹنڈنٹ آف پولیس گورو سنگھ کو لازمی چھٹی پر بھیج دیا ہے۔

anil deshmukh
anil deshmukh
author img

By

Published : May 7, 2020, 11:43 PM IST

مہاراشٹر کے وزیر داخلہ انل دیشمکھ نے پالگھر کے سپرنٹنڈنٹ آف پولیس گورو سنگھ کو لازمی چھٹی پر بھیج دیا ہے۔

ریاستی وزیر داخلہ نے پالگھر ہجومی تشدد معاملے میں تادیبی کارروائی کرتے ہوئے ایس پی کو لازمی چھٹی پربھیج دیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ 'ایڈیشنل ایس پی، ایس پی کے طور پر چارج سنبھالیں گے لہذا ایڈیشنل ایس پی کے پاس اب ایس پی کا چارج ہوگا۔'

واضح رہے کہ دو سادھو، اپنے ڈرائیور کے ساتھ ممبئی کے کاندیولی علاقے سے گجرات جا رہے تھے۔ انہیں پالگھر کے کڈچنچلے گاوں کے لوگوں نے مبینہ طور پر چوری کے شبہ میں پیٹ پیٹ کر ہلاک کر دیا۔ اس معاملے میں اب تک سو سے زائد افراد کو گرفتار کیا گیا ہے جن میں چند نابالغ بھی شامل ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.