ETV Bharat / city

'کووڈ 19 کے مریضوں کا علاج کرنا مشکل' - 'کووڈ 19

ریاست مہاراشٹر کے شہر ناگپور میں تقریباً ایک مہینے تک اسپتال کے کووڈ 19 وارڈ میں کام کرنے کے بعد ایک نرس نے اپنے تجربات پیش کیے۔

nurse
author img

By

Published : May 6, 2020, 10:30 PM IST

نرس رادھیکا وِنچورکر نے کہا کہ 'کووڈ 19 کے مریضوں کا علاج کرنا کافی مشکل ہے۔ پی پی ای کٹز پہننا بے حد تکلیف دہ ہے۔ کئی مریضوں کو ایسا لگتا ہے کہ انہیں بلاوجہ اسپتال میں رکھا گیا ہے۔ وہ پریشان ہو جاتے ہیں اور غیر ضروری چیزوں کا مطالبہ کرتے ہیں۔'

سرکاری اعداد و شمار کے مطابق مہاراشٹر میں اب تک 15525 کووڈ 19 کے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں اور 617 افراد کی موت ہوئی ہے۔

رادھیکا ونچورکر، تقریباً ایک مہینے تک ناگپور کے اسپتال میں کووڈ 19 وارڈ میں کام کرنے کے بعد اپنے گھر لوٹی ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.