ETV Bharat / city

ممبئی: سینئر پولیس انسپیکٹر شالینی شرما کا ناگپاڑہ سے تبادلہ - Demand of Abu Asim Azmi

ممبئی کے ناگپاڑہ پولس اسٹیشن کی سینئر پولس انسپکٹر شالینی شرما کا بالاخر تبادلہ کردیا گیا ہے، انہیں چمبور پولس اسٹیشن میں بطور سینئر پولس انسپکٹر تعینات کیا گیاہے۔

ممبئی: سینئر پولیس انسپیکٹر شالینی شرما کا ناگپاڑہ سے تبادلہ

author img

By

Published : May 29, 2020, 11:12 AM IST

ناگپاڑا میں ان کی جگہ بھونسلے کو سینئر پولیس انسپیکٹر کے طور پر تعینات کیا گیا ہے۔

آپ کو بتا دیں کہ سماج وادی پارٹی کے رکن اسمبلی ابوعاصم اعظمی نے شالینی شرما کے تبادلے کا مطالبہ کیا تھا، جس کے بعد باقاعدہ طور پر ان کا تبادلہ کردیا گیا ہے۔

ممبئی: سینئر پولیس انسپیکٹر شالینی شرما کا ناگپاڑہ سے تبادلہ

موصول اطلاعات کے مطابق شالینی شرما کے تبادلے کے بعد ان کے مخالفین میں سے خوشی ہے، جبکہ پولیس محکمہ میں ان کے تبادلہ پر ناراضگی پائی جا رہی ہے اور ناگپاڑہ پولس بھی سکتے میں ہے کہ ایک بہتر خاتون پولیس افسر کے خلاف اس قسم کی کارروائی کی گئی ہے۔

پولیس والوں نے بتایا کہ تبادلے سے پولس کے حوصلے پست ہوتے ہیں ابوعاصم اعظمی ںے وزارت داخلہ سے بھی شالینی شرما کی شکایت کی تھی جس کے بعد ان کا تبادلہ کردیا گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.