ETV Bharat / city

ممبئی :ثبوت مٹاکر بھی قاتل شوہر پولیس کی حراست میں - پولیس نے مسخ شدہ خاتون کی لاش برآمد کی

ممبئی کرائم برانچ کے ڈپٹی پولیس کمشنر دیپک دیوراج کے مطابق 29 مئی 2019 کو دیوا وسئی ریلوے ٹریک کے کنارے سے پولیس نے مسخ شدہ خاتون کی لاش برآمد کی تھی۔

ممبئی :ثبوت مٹاکر بھی قاتل شوہر پولیس کی حراست میں
author img

By

Published : Oct 18, 2019, 3:47 AM IST

مہاراشٹر کے دارالحکومت ممبئی میں کرائم برانچ کی ٹیم نے ایک خاتون کی مسخ شدہ لاش برآمد کرنے کے پانچ ماہ بعد قاتل شوہر کو ریاست کیرالا سے گرفتار کیا ہے۔

کرائم برانچ کے ڈپٹی پولیس کمشنر دیپک دیوراج کے مطابق 29 مئی 2019 کو دیوا وسئی ریلوے ٹریک کے کنارے سے پولیس نے مسخ شدہ خاتون کی لاش برآمد کی تھی۔

ممبئی :ثبوت مٹاکر بھی قاتل شوہر پولیس کی حراست میں

شوہر نے ثبوت چھپانے کی غرض سے بیوی کا بڑی بےرحمی سے قتل کیا تھا، مگر مقتول خاتون کے پیروں کی پائل پر تمل زبان میں کچھ لکھے ہونے کی وجہ سے پولیس قاتل کو ڈھونڈنکالنے میں کا میاب ہوئی۔

مزید پڑھیں:' جب سے آنکھیں کھولی ہیں گولہ باری اور شیلنگ دیکھی ہے'

واضح رہے کہ اس لاش کا معمہ حل کرنے کے لئے پولیس نے دو ٹیمیں تشکیل دی تھیں۔

جن میں سے ایک ٹیم کو تامل ناڈو روانہ کیا تھا جبکہ وہیں دوسری ٹیم ملبار جیولرس دکان پر پہںچی۔

پولیس کی اطلاع کے مطابق ترونا ملائی شہر میں ملہار نامی جیولرس کی دکان ہے، جہاں سے زیادہ تر مسلم خواتین زیورات خریدتی ہے۔

پولیس نے مقتولہ کی لاش برآمد ہونے کے بعد اکسپرٹ کی مدد سے اسکیچ تیار کرکے اس کے پوسٹرس کو مختلف مقامات پر لگوا دیا۔

اسی دوران پولیس کو اطلاع موصول ہوئی کہ رادھاپورم نامی گاؤں کی رہنے والی صابرہ خاتون 16 مئی 2019 سے ممبئی کے پائدھونی علاقے سے لاپتہ ہے۔

جسکی گمشدگی کی شکایت اسکے اہل خانہ نے ممبئی کے پائیدھونی پولیس اشٹیشن میں درج کرایا ہے۔

جس کے بعد تھانہ کرائم برانچ نے معاملے کی تفتیش شروع کی، جس سے یہ پتہ چل سکا کہ اس خاتون کا نام صابرہ ہے اور وہ ممبئی میں کسی شخص کے ساتھ رہتی تھی ۔

تفتیش کے بعد پولیس کو پتہ چلا کہ صابرہ نے شوہر کے انتقال کے بعد اپنی دوسری شادی منصور شیخ نامی شخص سے کی تھی اور دونوں پائی دھونی میں کرائے کے مکان میں رہتی تھی. پولیس نے مزید تفتیش شروع کیا تو پتہ چلا کہ منصور شیخ گزشتہ پانچ ماہ سے لاپتہ ہے، پولیس کی ٹیم نے منصور کو تلاش کرنا شروع کیا تو معلوم ہواکہ وہ کیرالا میں روپوش ہے۔

پولیس کی ایک ٹیم جب کیرالا پہنچی اور منصور کو حراست میں لےکر اس سے پوچھ تاچھ کیا تو اس نے صابرہ کے قتل کا اعتراف کرتے ہوئے پولیس کو بتایا کہ صابرہ شیخ اس کی بیوی تھی۔

آئے دن نیا گھر لینے کے سلسلےمیں وہ اس سے جھگڑتی تھی، تنگ آکر اس نے نیا گھر دکھانے کے بہانے سے تھانے کے ڈوم بیولی لے گیا جہاں اس نے بیوی کا قتل کر کے لاش کو ریلوے لائن کے کنارے ٹھکانے لگا دیا۔

Intro:ممبئی :پائل سے قاتل شوہر پانچ ماہ بعد گرفتار

مہاراشٹر دارالحکومت تھانے کرائم برانچ کی ٹیم نے ایک خاتون کی مسخ شدہ لاش برآمد کرنے کے پانچ ماہ بعد قاتل شوہر کو ریاست کیرالا سے گرفتار کیا ہے.

تھانے کرائم برانچ کے ڈپٹی پولیس کمشنر دیپک دیوراج کے مطابق 29 مئی 2019 کو دیوا وسئ ریلوے ٹریک کے کنارے سے پولیس نے مسخ شدہ خاتون کی لاش برآمد ہوئی تھی قاتل نے اسے بے رحمی سے قتل کر کوئی ثبوت بھی نہیں چھوڑا تھا. مگر مقتولہ کے پیروں کی پائل پر تمل زبان میں لکھا ہوا تھا. اس لاش کا معمہ حل کرنے کے لئے پولیس نے دو ٹیمیں تشکیل دے کر ایک ٹیم کو تملناڑو روانہ کیا جس نے ملبار نامی جیولرس کی دکان پر پہنچی پولیس کو اس درمیان معلوم ہوا کہ ترونا ملائ شہر میں ملہار نامی جیولرس کی دکان ہے. جہاں سے زیادہ تر مسلم خواتین زیورات خریدتی ہے. پولیس نے مقتولہ کی کی برآمد ہونے ڈھانچہ سے ایکسپرٹ کی مدد سے اسکیچ تیار کرکے اسکے پوسٹرس کو مختلف مقامات پر لگوا دیا اسی دوران پولیس کو اطلاع موصول ہوئی کہ رادھاپورم نامی گاؤں کی رہنے والی صابرہ خاتون 16 مئی 2019 سے ممبئی کے پائیدھونی علاقے سے لاپتہ ہے. جسکی گمشدگی کی شکایت اسکے اہل خانہ نے ممبئی کے پائیدھونی پولیس اشٹیشن میں درج کرایا ہے. تھانے کرائم برانچ نے اس بات کی تفتیش کرنا شروع کیا کہ صابرہ خان نامی خاتون کس کے ساتھ ممبئی میں رہتی تھی اور کیا کرتی تھی؟ تو پولیس کو معلوم ہوا کہ صابرہ کے شوہر کے انتقال کے بعد اس نے دوسری شادی منصور شیخ نامی شخص سے کی تھی. اور پائیدھونی میں ایک کرائے کے مکان میں رہتی تھی. پولیس نے مزید تفتیش شروع کیا تو پتہ چلا کہ منصور شیخ گزشتہ پانچ ماہ سے لاپتہ ہے پولیس کی ٹیم نے منصور کو تلاش کرنا شروع کیا تو معلوم ہواکہ وہ کیرالا میں روپوش ہے پولیس کی ایک ٹیم کیرالا پہنچی اور منصور کو حراست میں لیکر جب پوچھ تاچھ کیا تو اس نے صابرہ کے قتل کا اعتراف کرتے ہوئے پولیس کو بتایا کہ صابرہ شیخ نامی اسکی بیوی یومیہ نیا گھر لینے کے لئے جھگڑا کرتی تھی جس سے تنگ آکر اس نے نیا گھر دکھانے کے بہانے تھانے کے ڈومبیولی لے گیا اور بیوی کا قتل کر لاش لاش کو ریلوے لائن کے کنارے تھکانے لگا دیا.

بائٹ : دیپک دیوراج ( ڈپٹی پولیس کمشنر تھانے کرائم برانچ)

ممبئی سے دانش اعظمی کی رپورٹ Body:ممبئی :پائل سے قاتل شوہر پانچ ماہ بعد گرفتارConclusion:ممبئی :پائل سے قاتل شوہر پانچ ماہ بعد گرفتار
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.