ETV Bharat / city

ممبئی : 36 لاکھ مالیت کے موبائل فون برآمد

ریاست مہاراشٹر کے دارالحکومت ممبئی سے متصل بھیونڈی کے ویر ہاوس سے چوری شدہ موبائل فون برآمد کیے گئے ہیں۔

ممبئی : 36 لاکھ مالیت کے موبائل فون برآمد
author img

By

Published : Oct 5, 2019, 11:29 PM IST

گذشتہ دنوں بھیونڈی کے ویر ہاؤس سے چوری کیے گئے 36 لاکھ روپے مالیت کے موبائل فونز کو کلیان ریلوے پولیس نے برآمد کرنے کا دعوی کیا ہے، ساتھ ہی پولیس نامعلوم چوروں کی تلاشی شروع کردی ہے۔

ممبئی : 36 لاکھ مالیت کے موبائل فون برآمد

ممبئی لوکل ٹرینز میں مسافروں سے لوٹ کی واردات سے پریشان عوام کی شکایت کے بعد کلیان جی آر پی پولیس کی ٹیم وٹھل واڈی میں تعینات تھی اسی درمیان پولیس ٹیم کی نظر چار نوجوانوں کے گروہ پر پڑی جو ہاتھ میں ایک بیگ لیے ہوئے تھے۔ جو وٹھل واڈی اشٹیشن کی طرف جارہے تھے۔ جب پولیس ٹیم نے انہیں روکنے کی کوشش کیا تو نامعلوم نوجوان بھاگنے لگے۔ اور بیگ کو پاس واقع جھاڑیوں میں پھینک کر تیزی سے فرار ہوگئے۔

پولیس نے جب بیگ کی تلاشی کی تو نوکیا کمپنی مہنگے 194 اینڈورائڈ فون برآمد ہوئے، ان برآمد ہونے والے موبائل فون کی مالیت تقریباً 35 لاکھ پچاسی ہزار روپے بتائی جارہی ہے۔ پولیس ٹیم کو تفتیش کے دوران معلوم ہوا کہ سبھی موبائل فون بھیونڈی کے ویرہاؤس سے نامعلوم چوروں نے چوری کیا تھا۔ جس کا مقدمہ بھی بھیونڈی کے نارپولی پولیس اشٹیشن میں درج ہے۔

Intro:ممبئی : 36 لاکھ روپے کا موبائل فون برآمد

مہاراشٹر کے دارالحکومت ممبئی سے متصل بھیونڈی کے ویر ہاوس سے چوری کیے گئے 36 لاکھ روپے مالیت کے موبائل فون کلیان ریلوے پولیس نے برآمد کرتے ہوئے نامعلوم چوروں کو سرگرمی سے تلاش کرنا شروع کردیا ہے.

ممبئی کی چلتی ٹرین میں مسافروں کے ہاتھ پر حملہ کر لوت کی ہونے والی واردات سے پریشان کلیان جی آر پی پولیس کی ٹیم وٹھل واڈی میں تعینات تھی اسی درمیان پولیس ٹیم کی نظر چار نوجوانوں کے گروہ پر پڑی جو ہاتھ میں ایک بیگ لئے ہوئے تھے. اور وٹھل واڈی اشٹیشن کی طرف جارہے تھے. جب پولیس ٹیم نے انہیں روکنے کی کوشش کیا تو نامعلوم نوجوان بھاگنے لگے. اور بیگ کو پاس واقع جھاڑیوں میں پھینک کر تیزی سے فرار ہوگئے. پولیس نے جب بیگ کی تلاشی لیا تو نوکیا کمپنی مہنگے 194 اینڈورائڈ فون برآمد کرتے ہوئے ضبط کرلیا ان برآمد ہونے والے موبائل فون کی مالیت تقریباً 35 لاکھ پچاسی ہزار روپے ہے. پولیس ٹیم کو تفتیش کے دوران معلوم ہوا کہ سبھی موبائل فون بھیونڈی کے ویرہاؤس سے نامعلوم چوروں نے چوری کیا تھا.اور اسکا مقدمہ بھی بھیونڈی کے نارپولی پولیس اشٹیشن میں درج ہے.

بائٹ : والمیکی شاردول ( سینئر پولیس انسپکٹر کلیان جی آر پی)

ممبئی سے دانش اعظمی کی رپورٹ

Body:ممبئی : 36 لاکھ روپے کا موبائل فون برآمد Conclusion:ممبئی : 36 لاکھ روپے کا موبائل فون برآمد
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.