ETV Bharat / city

ممبئی کرائم برانچ نےنقلی پولیس کا پردہ فاش کیا - نقلی پولیس بن کر یہ گروپ لوگوں کو لوٹا کرتا تھا

ممبئی کرائم برانچ کے مطابق نقلی پولیس بن کر یہ گروپ لوگوں کو لوٹا کرتا تھا، اور اس طرح کے کئی واقعات اس گروپ نے انجام دئے ہیں۔

ممبئی کرائم برانچ نےنقلی پولیس کا پردہ فاش کیا
author img

By

Published : Nov 8, 2019, 7:47 PM IST

ممبئی کرائم برانچ نے دو نقلی پولیس کو گرفتار کیا ہے۔اطلاع کے مطابق یہ دونوں خود کو پولیس والا کہ کر لوگو ں کو دھمکاتے اور لوٹ کر فرار ہو جاتے تھے۔

ممبئی کرائم برانچ نےنقلی پولیس کا پردہ فاش کیا

اکبر پٹھان ڈی سی پی کرائم برانچ نے کہا کہ 'سنہ 2017 میں اس گینگ نے ایک ڈرائیور کو لوٹا تھا، جسکے بعد معاملے کی تفتیش ہوئی اور آخر کار ممبئی کرائم برانچ اس گینگ کا پردہ فاش کر دیا۔

ممبئی کرائم برانچ نے اس معاملے کی تفتیش شروع کر اس گینگ کے دو شخص کو گرفتار کر لیا، بقیہ کی تلاش جا ری ہے، کرائم برانچ اب یہ پتہ لگانے کی کوشش کر رہی ہےکہ ان لوگوں نے اب تک اور کتنے لوگوں کے ساتھ لوٹ مار کے واردات انجام دئیے ہیں۔

Intro:ممبئی کرائم برانچ نے دو بوگس پولیس والوں کو گرفتار کیا ہے۔۔یہ خود کو پولیس والا کہ کر لوگو ں کو دھمکاتے تھے اور لوٹ کر فرار ہو جاتے تھے لیکن اب نقلی پولیس اصل پولیس کے ہتھے کیسے چڑھے دیکھتے ہیں یہ رپورٹ

کوئی خود کو پولیس والا کہ کر اگر آپکے ساتھ کچھ الٹی سیدھی حرکتیں کر کے لوٹ مار کرے تو آپکو گھبرانے کی ضرورت نہیں۔۔ایسے لمحوں میں آپ فوری مقامی پولیس سے رابطہ قائم کریں ۔۔کیونکہ ان دو ملزمین کو نقلی پولیس والا بن کر ایک راہگیر کو لوٹنے کے جرم میں ممبئی کرائم برانچ نے دبوچ لیا ہے۔۔دونوں نے ملکر ایک شخص کو لوٹا ۔۔جسکے بعد تفتیش ہوئی اور آخی کار کرائم برانچ کی گرفت میں آگئے ۔۔۔۔

بائٹ ۔۔اکبر پٹھان ڈی سی پی کرائم برانچ

گھاٹکوپر ریلوے اسٹیشن کے احاطے میں 18 اکتوبر کو ایس ٹی بس کے ایک ڈرائیور کو رات بارہ بجے جب وہ اپنے فون میں مشغول اپنے گھر جا رہے تھے تبھی انمیں سے ایک ملزم میں انہیں یہ کہ کر ساتھ چلنے کو کہا کہ وہ پولیس والا ہے اور جو فون انکے پاس ایک وہ چوری کا ہے۔۔انہوں نے پاس میں ہی موجود گاڑی میں بیٹھنے کو کہا اور پولیس تھانے چلنے کو کہا۔۔گاڑی میں بیٹھنے کے بعد متاثرہ شخص کے ساتھ مار پیٹ کرتے ہوئے اسکی 10 گرام کی سونے کی چین ۔پیسے۔ای ٹی ایم کارڈ اور اسکا پن نمبر لے لیا ۔۔اس سے پیسے بھی نکالے ۔۔متاثرہ شخص نے اسکی شکایت پولیس تھانے میں کی۔۔۔

بائٹ ۔۔اکبر پٹھان ڈی سی پی کرائم برانچ

فلحال ممبئی کرائم برانچ گینگ کے دوسرے اراکین کو تلاش کر رہی ہے اور یہ پتہ لگانے کی کوشش کر رہی ہے کہ اب کتنے لوگوں کو ان لوگوں ٹھگا ہے۔۔
ممبئی سے ای ٹی وی بھارت کے لیے شاہد انصاری

Body:۔۔۔Conclusion:۔۔
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.