ETV Bharat / city

کرونا سے بچنے کے لیے گائے کے دودھ سے بنی دیسی دوا

ریاست مہاراشٹر میں کرونا وبا کے کیسز میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے ملک بھر میں کورونا وائرس سے سب سے زیادہ متاثرہ ریاست ہے یہاں کورونا وائرس کے ایک لاکھ سے زائد کیسز ہیں۔

کرونا سے بچنے  کے لیے گائے کے دودھ سے بنی دیسی دوا
کرونا سے بچنے کے لیے گائے کے دودھ سے بنی دیسی دوا
author img

By

Published : Jun 19, 2020, 12:24 PM IST

ریاست کے دارالحکومت ممبئی سے متصل پونے کے رہنے والے پرکاش کھلاٹے نامی شخص نے کورونا وائرس سے بچنے کے لیے گائے کے پہلے دودھ سے دوا بنائی ہے، کھلاٹے کا کہنا ہے کہ گائے کے پہلے دودھ میں وہ طاقت ہوتی ہے جو کسی بھی شخص کے جسم کے اندر امراض کے خلاف لڑنے کے طاقت میں اضافہ کرتا ہے۔

گائے کا پہلا دودھ نہ صرف جسم کے اندر امراض کے خلاف لڑنے کی طاقت میں اضافہ کرتا ہے بلکہ مرض کے خلاف بیکٹریا اور وائرس پر حملہ کر کے اسے ختم کر دیتا ہے، اور انسان کو کسی بھی مرض یا کسی بھی وائرس کے حملے سے بچانے کا متحمل بناتا ہے،

کرونا سے بچنے کے لیے گائے کے دودھ سے بنی دیسی دوا

پرکاش کھلاٹے نے یہ دوا پونے میں ملازمت پر مامور دس ہزار سے زائد پولیس جوانوں کو مفت میں دی ہے، حالانکہ پولیس والوں کو جو دوا دی گئی ہے اسکی موجودہ قیمت ایک کروڑ سے بھی زائد ہے۔

یہ بات واضح ہے کہ امیونٹی سسٹم یعنی قوت مدافعت کو بڑھانے کے لیے ماں کے دودھ اور دیسی گائے کے پہلے دودھ میں وہ طاقت زیادہ ہوتی ہے، کیونکہ قدرتی طور پر اس میں ایمنوگلوبین جیسی نعمتیں بڑی مقدار میں پائی جاتی ہیں اس کے علاوہ دوسری اینٹی باڈی پائی جاتی ہے، موجودہ وقت میں جب حکومت کرونا وباء جیسی مہلک بیماری پر کنٹرول کرنے میں قاصر ہے، تو یہ دوا کرونا وائرس سے لڑنے میں کافی مددگار ثابت ہو رہی ہے۔

اس سے پہلے بھی محکمہ آیوش نے پوری ریاست میں اسی طرح کی ادویات کو مریضوں میں مفت تقسیم کرنے کے لیے حکومت مہاراشٹر سے شفارش کی تھی، در اصل لاک ڈاؤن کے دوران سبگدوش افسروں کی فکر کرنے والی پونے پولیس نے انھیں کچھ ایسی دوائیں فراہم کی جس سے ان کی امیونیٹی پاور کو بڑھانے میں مددگار ثابت ہوئی۔

سبگدوش افسروں نے پونے پولیس کی اس خیرخواہی کو لیکر پورے محکمہ کے پولیس افسروں کا خیال کرتے ہوئے یہ دو مہیا کرائی تاکہ کرونا وباء کے خلاف ملک گیر سطح پر چھیڑے گیے محاذ میں کورونا واریئرس کا کردار ادا کرنے والوں کے ساتھ ساتھ ملک کی عوام کی جیت ہو۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.