اس حادثے میں زخمی ہوئے ابھیجیت گنپت زخموں کی تاب نہ لا سکے اور ہلاک ہو گئے۔ ابھیجیت نائر ہسپتال میں زیر علاج تھے۔
بارش کی وجہ سے ملاد ایم سی جی ای کی دیوار منہدم ہوئی تھی۔
اس حادثے کے ایک روز بعد ممبئی منسپل کارپوریشن کے افسر اشونی جوشی نے کہا تھا کہ اس حادثے میں ہلاک والوں کے اہل خانہ کو مہاراٹر حکومت پانچ لاکھ روپے معاوضہ دے گی۔
مہاراشٹر کے وزیر اعلی دیویندر فڈنویس نے ہسپتال کا دورا جہاں زخمیوں کا علاج چل رہا ہے۔