ETV Bharat / city

ممبئی: 'میں ہندوستانی مسلمان ہوں'

ممبئی کے آزاد میدان میں متنازع شہریت ترمیمی قانون کے خلاف احتجاج میں مشہور ڈائیلاگ نویس حسین حیدری نے شرکت کرتے ہوئے اپنا مشہور نظم پڑھا۔

hussain haidry protest poetry at mumbai azad maidan
ممبئی: 'میں ہندوستانی مسلمان ہوں'
author img

By

Published : Dec 29, 2019, 12:00 AM IST

خیال رہے کہ گذشتہ روز ممبئی کے آزاد میدان میں شہریت ترمیمی قانون کے خلاف کثیر تعداد میں عام و خاص نے شرکت کی اس موقعے پر مشہور نظم نگار و بالی وڈ فلموں میں ڈائیلاگ لکھنے والے حسین حیدری نے شرکت کی، اور اپنا مشہور نظم 'میں ہندوستانی مسلمان ہوں' پڑھا اور اپنا زوردار احتجاج درج کرایا۔

ممبئی: 'میں ہندوستانی مسلمان ہوں'

اس احتجاج میں ممبئی کے مختلف علاقوں سے لوگوں نے شرکت کی اور متنازع شہریت ترمیمی قانون کو واپس لینے کا مطالبہ کیا۔

Intro:Body:

NationalPosted at: Dec 28 2019 6:09PM

روپے کارڈ اور يوپي آئی سے ادائیگی کرنے سے ا یم ڈی آر ہوگا آزاد

نئی دہلی، 28 دسمبر (یو این آئی) وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے ہفتہ کے روز کہا کہ ڈیجیٹل ادائیگی کو فروغ دینے کے مقصد بجٹ میں کیے گئے اعلان کے مطابق یکم جنوری 2020 سے روپے ڈیبٹ کارڈ اور يوپي آئي سے ادائیگی پر مرچنٹ ڈسکاؤنٹ ریٹ (ایم ڈی آر) نہیں لگے گا۔

محترمہ سیتا رمن نے سرکاری اور نجی شعبوں کے بینک کے سربراہوں کے ساتھ ملاقات کے بعد نامہ نگاروں کو یہ اطلاع دیتے ہوئے کہا کہ اس سلسلے میں یکم جنوری 2020 کو نوٹیفکیشن جاری کیا جائے گا اور یہ اسی دن سے مؤثر ہو جائے گا۔ محکمہ محصولات اس نوٹیفکیشن کے ذریعے روپے کارڈ اور يوپي آئی بغیرا یم ڈی آر ڈیجیٹل ادائیگی کے لئے قبول کرنے کو قانونی بنائے گا۔

انہوں نے کہا کہ 50 کروڑ روپے یا اس سے زیادہ کے کاروباری اداروں کو روپے ڈیبٹ کارڈ اور يوپي آئی کیو آر کوڈ سے ادائیگی کو قبول کرنا ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ تمام بینک بھی روپے ڈیبٹ کارڈ اور يوپي آئی کو مقبول بنانے کے لئے مہم چلائے گی۔

یو این آئی۔ این یو۔

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.