ETV Bharat / city

مہاراشٹر: غلط خبر اور افواہ پھیلانے پر 218 کیسز درج

author img

By

Published : Apr 16, 2020, 10:43 PM IST

مہاراشٹر سائبر سیل نے غلط خبر، افواہ اور نفرت انگیز تقریریں سوشل میڈیا پر پوسٹ یا شیئر کرنے کے معاملے میں 218 کیسز درج کیا ہے۔

maharashtra cyber cell

سائبر سیل کے مطابق 16 اپریل تک غلط خبر، افواہ اور نفرت انگیز تقریر کے معاملے میں 218 کیسز درج کیے گئے ہیں۔ اب تک 45 افراد کو گرفتار کیا گیا ہے اور 160 افراد کی نشاندہی کی گئی ہے جنہیں گرفتار کیا جائے گا۔

مہاراشٹر میں اب تک کورونا وائرس کے 2919 کیسز ریکارڈ ہوئے ہیں اور اس مہلک وبا کے سبب اب تک 187 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔

مرکزی وزارت برائے صحت و خاندانی فلاح و بہبود کے مطابق بھارت میں کورونا وائرس کے مریضوں کی کل تعداد 12759 ہو گئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.