ETV Bharat / city

مہاراشٹر: بی جے پی نے امیدواروں کی فہرست جاری کی - بی جے پی

بھارتیہ جنتا پارٹی نے جمعہ کو مہاراشٹر قانون ساز کونسل کے انتخابات کے لیے اپنے چار امیدواروں کے ناموں کی فہرست جاری کی۔

bjp
bjp
author img

By

Published : May 8, 2020, 4:34 PM IST

بھارتیہ جنتا پارٹی نے جمعہ کو مہاراشٹر قانون ساز کونسل کے انتخابات کے لیے اپنے چار امیدواروں کے ناموں کی فہرست جاری کی۔

مہاراشٹر میں قانون ساز کونسل کے انتخابات 21 مئی کو ہوں گے۔

بی جے پی نے پروین دتکے (ناگپور شہر بی جے پی صدر)، گوپی چند پڈلکر، اجیت گوپچڈے اور رنجیت سنگھ موہتے پاٹل کو ایم ایل سی انتخابات کے لیے اپنا امیدوار بنایا ہے۔

واضح رہے کہ 24 اپریل کو ایم ایل سی کی نو نشستیں خالی ہوئی تھیں لیکن کورونا وائرس کی مہلک وبا کے سبب اس کے انتخابات نہیں کرائے گئے تھے۔

حالانکہ گزشتہ ہفتے انتخابات کے پینل نے کووڈ 19 سے متعلق احتیاطی اقدامات پر عمل کرتے ہوئے انتخابات کرانے کی اجازت دے دی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.